مجھے سچی مچی غصہ تب آتا ہے جب کیرلا کا بندہ میرے سے آگے ہو سڑک پے جیسے اس پے ہارن اور لائٹ اثر ن ہیں کرتی تو میرا دل کرتا ہے سپیڈ دے کے اس کی گاڑی میں دے ماروں تب اسے پتا چلے کے پاؤں پے تھوڑا زور بھی ڈالنا ہے تب گاڑی چلتی ہے۔۔۔
ویسے ابھی تک یہ ویڈیو مشکوک ہی ہے کسی ایک نقطے پے کوئی بھی یقین نہیں کر پا رہا۔پہلی بات یہ ویڈیو ایک امیریکی جریدے"دی ٹائم" نے جاری کی ہے۔دوسرا جو وجہ بتائی گئی ہے وہ بھی متضاد ہے۔۔۔جیسے پہلے کہا گیا کہ لڑکی سسر کے ساتھ باہر نکلی گھر سے اس لیے سزا دی گئی۔جبکہ سسر تو نا محرم نہیں ہے تو پھر سزا...
ھاھاھاھاھاھ ہائے سچی مچی آپ کلم کلی ہی رہ گئی ہیں پہلے بتایئں آپ اتنے دن سے کہاںہیں،،،،پوری پوری رپورٹ دیں نہیں تو میںآپ کو گھسنے نہیں دوں گی یہاں۔۔۔ ہاںبس