ویسے اس سارے معاملے کا تعلق کسی بھی طرح سوات امن معاہدے سے تو نہین ہے ۔۔اکثریت کی رائے کے مطابق یہ واقعہ 3 جنوری کا ہے تب امن معاہدہ نہین ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
توبہ توبہ کتنے برے ہو آپ سب بھائی میں ابھی اطلاع کرتی ہوں ساری بھابھیوںکو کہ میکے لینڈ ہونے سے پہلے اگلی ٹرین سے واپس آیئں پھر آپ لوگوں کو لگ پتا جائے گا رکیئں زرہ