نتائج تلاش

  1. asifali00733

    کس کو دنیا میں غم نہیں ہوتا

    میں ہی میں خود کو میں پکاروں گا ہم فقیروں سے "ہم" نہیں ہوتا "میں"کی تکرار اچھی ہے، لیکن دوسرے مصرعے میں" ہم" کا استعمال اسے شتر گربہ بنا رہا ہے، اس پہ اگر نظر ثانی فرما لیں تو بہتر ہے۔
  2. asifali00733

    غزل برئے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    نہیں۔ "واو" کا اسقاط جائز ہے "الف، واو، ہ اور ی" کو اردو شاعری میں ساقط کیا(گرایا) جا سکتا ہے۔
  3. asifali00733

    غزل برئے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    جناب بحرِ متدارک کا رکن '' فاعلن" ہے۔ اور فاعلن کے وزن پر لانے کے لیے آپ اپنے مطلع کے مصرعوںکو اگر یوں بدل لیں تو میرا خیال ہے کہ وزن درست ہو جائے گا درد شاید فزوں ہو بھی سکتا ہے اب دیکھ ہونے کو یوں ہو بھی سکتا ہے اب اس طرح شعر فاعلن کے وزن پر آ جاتا ہے ۔ جہاں تک حروف کے گرنے کی بات ہے تو، الف،...
Top