شگفتہ، اب تو رمضان بھی چلا گیا۔ عید بھی گزر گئی۔۔۔۔:(
دو کام ادھورے ہیں۔۔ جن کے ادھورے ہونے سے مجھے بہت کوفت ہو رہی ہے۔ :(
ایک تو لائبریری ایوارڈ۔
اور دوسرا ۔۔۔۔ :( :( :( اتنا وقت گزر گیا۔ مجھے تو لگتا ہے آپ تین سال تو لگا دیں گی۔۔ ایک سال تو ہونے والا ہے۔ :(
اتنی سست کیوں ہیں آپ؟؟ سچی سے اس...