نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حالانکہ نیازی سروسز نے بوٹ خوب چمکادئیے تھے پھر بھی نونیوں کو موقعہ دیا گیا، وہ ظالم آئے اور ایک آدھ ہاتھ مار کر تسمے ہی لے اڑے!!!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    رات، کے-الیکٹرک اور چاند

    شکر ہے چاند پاکستان میں نہیں رہتا ورنہ اسے بھی ویگو ڈالے میں ڈال کر گل کیا جاسکتا تھا!!! دل سے پیہم خیال کہتا ہے اتنی شیریں ہے زندگی اس پل ظلم کا زہر گھولنے والے کامراں ہو سکیں گے آج نہ کل جلوہ گاہ وصال کی شمعیں وہ بجھا بھی چکے اگر تو کیا چاند کو گل کریں تو ہم جانیں فیض
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    بہت خوب۔ بہت سی داد قبول فرمائیے!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف حکومت اور فوج کے درمیان ہم آہنگی ختم کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

    عاصم سلیم باجوہ سے حساب مانگتی ہے میری جوتی۔ نہیں کرتا میں جنرل صاحب کا احتساب۔ میری مرضی!!!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    Secondary classes resume across country except Sindh

    جب سے آپ کی تیسری آمد ہوئی ہے، کچھ زیادہ ہی شریر ہوگئے ہیں آپ!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    پھول تو دو دن بہار جاں فزا دکھلا گئے حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    Secondary classes resume across country except Sindh

    نئے ممبران کے ساتھ بہت زیادہ سختی نہیں برتی جاسکتی۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    زرداری کی فرینڈلی اپوزیشن کسے یاد نہیں۔ خود ہم نے اس پر طنزیہ غزل لکھی تھی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    درست میثاق جمہوریت کو میاں صاحب نے اقتدار میں آنے تک برداشت کیا۔ زرداری جو اب ان کے خلاف ہوگئے ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ میاں صاحب نے انہیں بہت دھوکے دئیے۔ اب بھگت رہے ہیں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    سر یہ جد و جہد سر مانگتی ہے۔ ہر کوئی اتنا بہادر نہیں ہوتا۔ انسانی کمزوری بھی شامل حال ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    سر اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو پنپنے ہی نہیں دیا گیا، ہر پانچ دس سال بعد "میرے عزیز ہم وطنو!" کی گونج سنائی دی ہے۔ اب پچھلے دو سال سے ھائبرڈ سسٹم چل رہا ہے۔ جمہوری رویے کہاں سے پروان چڑھیں؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    سیاست دان فوج سے جو اقتدار پر غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر قبضہ کرتی ہے، اقتدار واپس لینے کے لیے جو کچھ کریں جائز ہے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا سے لیکر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید

    متفق! اگر عمران اور پاپا جونز نہ آتے تو سی پیک مکمل اسپیڈ کے ساتھ پایۂ تکمیل کو پہنچتا۔ عمران اور اس کی پارٹی کی سی پیک دشمنی ریکارڈ پر ہے۔ اب یہ پاکستان کو چین کے چنگل سے آزاد کرواکر دوبارہ امریکی بلاک میں لے جانا چاہتے ہیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    یہ لوگ ہمیں بیوقوف بنانے سے باز آنے والے نہیں۔ غور فرمائیے محکمۂ ریلوے کس ڈھٹائی سے عدالت میں کہہ رہا ہے کہ مقررہ مدت میں سرکلر ریلوے چل پڑے گی۔ کیا اس مدت میں یہ لوگ سات نمبر ناظم آباد کی سڑک کو پار کرکے وہاں پٹری بچھاسکتے ہیں جبکہ پرانے پل کو توڑ کر وہاں نہ صرف سڑک بنادی گئی ہے بلکہ میٹرو بس...
Top