چاہے ہیں سو آپ کرے ہیں عبث انہیں بدنام کیا
سوال سادہ ہے: کیا آئین جنرل صاحب کو اجازت دیتا ہے کہ وہ قومی سلامتی کے معاملات پر بھی اپوزیشن کے لیڈروں کو اٹھواکر یا بلاکر ان سے مذاکرات کریں۔ یہ تو وقت کے وزیر اعظم اور وزیرِ دفاع کی ذمہ داری ہے جن دونوں نے پردے کی بوبو کی طرح پردے میں رہنا اپنا مقدر...