یعنی نواز شریف کو کس نے ملک سے فرار کروایا
پہلے کہا عدالت نے
جب عدالت نے جوتا دکھایا تو کہا میڈیا نے
میڈیا چیخا تو کہا محکمۂ زراعت نے۔ وہاں سے لات کھائی تو رات ڈیڑھ بجے ٹوئیٹ کیا۔
اب کہتے ہیں سارا قصور ڈاکٹروں اور لیبس کا ہے۔
خدا کا کچھ خوف بھی ہے دل میں۔ ساری دنیا میں اپنے ایک بیان سے پی آئی...