نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    آنکھوں میں ہوں سراب توکیاکیا دکھائی دے

    اپنی شکایت مندرجہ ذیل زمرے میں درج کروائیے۔ آپ کی شکایات محمد تابش صدیقی بھائی اور ابن سعید بھائی کی توجہ درکار ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    عروض ورژن 2 کا اجرا

    ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو سید ذیشان بھائی۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    یونہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق نہ ان کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی یونہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول نہ ان کی ہار نئی ہے، نہ اپنی جیت نئی
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    شاید یہ نیوز بھی فیک ہے کہ گل بخآری کو بھی عورت ہونے کے باوجود دیگر ملک دشمن عناصر کی طرح اٹھایا گیا۔ سوشل میڈیا پر گندی گندی گالیاں دی گئیں؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    شاید "یو ٹرن خان" کی بھپتی بھی فیک نیوز ہے؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    شاید یہ خبر بھی فیک ہے کہ خان صاحب کے تمام بلند بانگ دعووں کے جواب ان ہی کی پرانی ویڈیوز میں موجود ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    شاید اسٹیل مل کے سامنے کھڑے ہوکر اس کے ملازمین سے قسمیں وعدے بھی فیک ویڈیو تھی؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

    اب تو دس ہزار مرسلوں کے قریب ہیں۔ کوشش ہے کہ محفل پر دس سال مکمل ہوں تو دس ہزار مراسلے بھی مکمل ہوجائیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    رات کو ہمارے ساتھ ٹونی کی منگیتر تھی اور اُس کی دو سہیلیاں ۔ ایک تو بالکل سانچے میں ڈھلی ہوئی تھی، جیسے ایک ایک عضو پر خالق نے وقت صرف کیا ہو۔ آنکھوں کی ساخت، ہونٹوں کی بناوٹ،، پیشانی، گردن۔۔۔۔ہر چیز تراشیدہ معلوم ہوتی تھی۔ یہ مجسمہ کسی بُت تراش کا خواب تھا۔ ’’کون ہے یہ؟‘‘ میں نے پوچھا۔...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    شمشاد بھائی، عثمان بھائی محب علوی بھائی اور مقدس کو اس دھاگے میں دیکھ کر ایک لمحے کو تو یوں گمان ہوتا ہے گویا کسی پرانے دھاگے میں آگئے ہیں!!!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

    اردو محفل میں ایک مرتبہ پھر خوش آمدید شمشاد بھائی!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    ملاحظہ فرمائیے نثری نظم سے ہمارا انتقام!!!!!! غمِ روزگار
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    ہماری رائے میں اب نثری نظم کی بحث بے معنی ہوگئی ہے اس لیے کہ یہ صنف ایجاد ہو نہیں رہی بلکہ ہوچکی ہے۔ یوں کہیے کہ تبدیلی آنہیں رہی بلکہ تبدیلی آچکی ہے۔ منصف ہاشمی بھائی کو اردو محفل میں خوش آمدید۔ ہم ذاتی طور پر نثری نظم سے سخت نالاں ہیں اور وجوہات کم و بیش وہی ہیں جو راحل بھائی نے بیان کی ہیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    آنکھوں میں ہوں سراب توکیاکیا دکھائی دے

    صبح زبردست کس ٹیگ دیتے ہوئے ہم بھی یہی سوچ رہے تھے۔ آفس سے واپسی پر ان شاء اللہ یہی کریں گے۔ جزاک اللہ خیرا
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹھے ٹوسٹ

    یہ تو ہماری طرف فرنچ ٹوسٹ کہلاتے ہیں بارہ مغز کے بغیر۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    زمانے کی زمانے سے شکایت کیوں نہیں کرتے------برائے اصلاح

    نہیں سر ہمارا مطلب "تُو" ضمیر نہیں بلکہ استفھامیہ "تو" ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    زمانے کی زمانے سے شکایت کیوں نہیں کرتے------برائے اصلاح

    مصرع گو درست ہے لیکن اگر تم کی جگہ "تو" کردیں تو بیان میں زور آجائیے گا۔ نیز تیسرے شعر میں منسب کو منصب کردیجیے
Top