نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب اعلان - پائتھون کورس 2018 - مرکزی صفحہ
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول

    جب آپ کے مراسلوں کی تعداد پچاس ہوجائے گی تب آپ کو یہ اختیار مل جائے گا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    محمد عمر بھائی کا پروگرام تو دوڑ رہا ہے۔ ابھی ابھی ہم نے ایک کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    کیا اب جمہوریت کی حمایت کرنے کے لیے لبرل ہی رہ گئے ہیں۔ جمہوریت پسند اور لبرل دو علیحدہ بحثیں ہیں۔ہم اپنے آپ کو جمہوریت پسند کہلوانے میں اچھا محسوس کرتے ہیں۔ جمہوریت پسند لبرل بھی ہوسکتا ہے اور نہیں بھی ہوسکتا۔ جمہوریت پسنفد ہونے کے لیے لبرل ہونا شرط نہیں۔ ویسے آپس کی بات ہے آپ شاید لبرل بھی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    متفق۔! یہاں محکمہٗ زراعت کبھی ہار نہیں مانتا! بے شک سیلیکٹڈ کی بے عزتی بہت ہوئی اور بے ان کے گماشتوں کی بے عزتی ہوئی لیکن ہوا وہی جو زراعت والے چاہتے تھے۔سیلیکٹڈ اور دیگر گماشتے آخر کو مہرے ہیں۔ وقتی طور پر جج صاحب خوش اور زراعت والے بھی جاگیردار بھی خوش کہ ان کو وہ نہیں بننے دینا جو یہ چاہتے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    سپریم کورٹ نے ریفرنس کو اٹھاکر کھڑکی سے باہر پھینک دیا۔ سیلیکٹڈ کو مبارک ہو۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    سلام ہے اس نمک ۔۔۔۔ مردِ مجاہد پر جس نے اپنی اس پارٹی کے لیے ایک دن بھی حکومت نہ چھوڑی جنھوں نے اسے سینیٹر بنایا ، لیکن اپنے آقاؤں کے لیے روز حکومت سے مستعفی ہوتا ہے اور سیلیکٹڈ روز اس سے دوبارہ حلف لینے کے لیے تیار ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    ناسٹلجیا ایک میٹھا میٹھا درد ہے، ایک میٹھی میٹھی کسک ہے جو مسلسل ہوتی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل براہ اصلاح : یاں کوئی میرا گرویدہ نہ تھا

    دوسرے مصرع کو یوں کرسکتے ث سچ تو یہ ہے میرا گرویدہ نہ تھا
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    بنیاد پرستی تو نہایت نقصان دہ رویہ ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    پاکستان کی بدنام سیاسی تاریخ میں ہمیشہ یہی دو گروہ آپس میں برسرِ پیکار رہتے ہیں۔ ایک جانب محکمۂ زراعت اور ان کے چیلے چپاٹے اور دوسری جانب جمہوریت پسند۔ آپ لوگوں کو اس بنیادی تعریف پر بآسانی پرکھ سکتے ہیں کہ کون اس لکیر کی کس جانب کھڑا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    ہمیں اس ترکیب "ریاستی ستون" پر سخت اعتراض ہے کیونکہ بعض تو ایسے ہیں جنہیں آئین پاکستان نے کبھی بھی ستون نہیں قراردیا۔ ہاں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ہاتھیوں کی لڑائی ہے ۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    کیا صحیح ترجمانی کی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کی جو منہ دباکر ہنس رہے ہیں کہ کیا خوب بدلہ لیا ہے ہم نے۔ اور پھر یہ تو صرف ٹریلر ہے فلم تو ابھی باقی ہے مرے دوست!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    ظاہر ہے جب محکمہٗ زراعت کی جانب سے جج صاحب سے متعلق ایک فیصلہ کرلیا گیا ہے تو انہیں اب منی ٹریل دینے اور مقدمہ بازی سے باز آکر سیدھے گھر جانا چاہیے، کہ یہی سیلیکٹڈ کا بھی فیصلہ ہے( نمک کھایا ہے آخر۔۔۔۔)
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    محکمہٗ زراعت اور اس کے گماشتے ( سیلیکٹڈ وغیرہ) تو اس جج کے دشمن ہیں ہی! بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ محکمہ تو دشمن بنا ہے لیکن سیلیکٹڈ حقِ نمک ادا کررہا ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟ عفت حسن رضوی | کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟ جسٹس صاحب کے خود مختار بیٹے، شادی شدہ بیٹی اور بیگم نے جب لندن میں تین جائیدادیں خریدیں تو ان کی مالیت لگ بھگ 11 کروڑ روپے بنتی تھی۔ ویسے اتنے میں تو اسلام آباد کے ایف سیکٹر میں بنگلہ بھی نہیں...
Top