اس دھاگے پر تبصرہ قرض تھا ۔ آج یہ قرض بھی بے باق کر لوں:)
محمد خلیل الرحمٰن انکل کو میں اگر پیروڈی کا بادشاہ کہوں تو حق بجانب ہوں۔ ان کی شعروں کی پیروڈیاں تو ہم پڑھ چکے ہیں آج نثری پیروڈی بھی پڑھ لی۔
اب میں کیا تعریف کروں۔ یہ طنزیہ ایک مشہور ناول غالبا اینمل فارم کی پیروڈی ہے ۔ میں نے اصل...
محترم ڈاکٹر فاتح الدین بشیر صاحب قبلہ اُس گستاخی کے لئے ہم از حد شرمندہ ہیں اور آپ سے ہاتھ جوڑ کر معافی کے خواست گار ہیں۔ امید ہے کہ آپ کی نظر کرم ہم پر آیندہ بھی رہے گی۔ :)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کافی دنوں کے بعد حاضر خدمت ہوں۔ کیسے ہیں سب ؟
مجھے محفل پر ضروری واقعات سے آگاہ کیا جائے ۔ لڑلیوں کی لڑیاں پڑی ہیں سب کو پڑھنا ناممکن ہے