نتائج تلاش

  1. جیہ

    ملالہ: اصلی کہانی ( ثبوت کے ساتھ ) ڈان اخبار

    معاف کرنا سید ذیشان میں متفق پر کلک کرنا چاہتی تھی غلطی سے ناپسندیدہ پر کلک کر گئی۔ اب تحریرا عرض ہے کہ میں آپ کے مراسلے سے متفق ہوں۔ ملالہ جو کچھ کہتی ہے یا کتاب میں لکھے ہیں وہ ملالہ کے نہیں اس کے والد کے خیالات ہیں۔ اگر یہ بات سمجھ آجائے تو بحث ختم ہو جاتی ہے
  2. جیہ

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    میرا خیال ہے کہ زرگزشت میں یہ فقرہ بار بار آیا ہے ۔
  3. جیہ

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    خوشی تو مجھے ہوئی تھی ۔ اب ڈاکٹر صاحب کے رعب سے نکلے کے تگ و دو میں ہوں :)
  4. جیہ

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    پشتو میں کہتے ہیں۔۔۔ د خر پہ تندی کے محراب نہ وی :) :) :)
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میرا خیال ہے آپ کو اب بڑا ہونا چاہیے :)
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مقدس ۔ آپ سے پہلی دفعہ بات کر کے خوشی ہو رہی ہے :)
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ کون صاحبہ ہے؟
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اگر آپ کی مراد بیدانہ انار سے تو وہ یہاں 400 روپے کلو ہے :)
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہی پھل تو مجھے نہیں پسند
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں جی کچھ ہمارے خلاف بات ہو رہی تھی جسے حذف کیا گیا :)
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ؟؟؟؟؟
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں تھوڑی سی علالت اور مصروفیت رہی پچھلے دنوں۔ اب حالات کنٹرول میں ہیں :)
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ۔ عافیت ہی عافیت ہے :)
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں عمر سیف
  15. جیہ

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    آپ کے کرتوتوں سے ہمیں کیا لینا دینا :) اچھا لکھا ہے۔ داد قبول ہو
  16. جیہ

    جامعہ میں برقی دور میں اردو اور اردو ویب کے کردار پر ایکسٹینشن لیکچر

    زبردست۔ مجھے تو پروگرام سے زیادہ آپ کے مہمان خصووصی بننے کی خوشی ہے :) :) :)
  17. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کے وقت یہاں از حد سردی ہوتی ہے
  18. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طیور آوارہ پھر گھونسلا بسانے چل پڑے ہیں
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی کون سے پروگرام میں ہمارا ذکر ہوا تھا؟ :) :) :)
Top