نتائج تلاش

  1. زیرک

    بھائی اگر میں بزنس مین ہوتا تو ٹکٹ بیچ کر مال کماتا، ٹکٹ فری میں دوست کو دیا تھا۔ میں نے تو اپنا...

    بھائی اگر میں بزنس مین ہوتا تو ٹکٹ بیچ کر مال کماتا، ٹکٹ فری میں دوست کو دیا تھا۔ میں نے تو اپنا وقت بچایا، جمعۃ الوداع بچایا اور سب سے بڑھ کر خفت سے بچ گیا، االحمدللہ۔
  2. زیرک

    ٭شکر ہے میں نے آخری وقت میں نوٹنگھم جانے کا فیصلہ بدل دیا دوست کو ٹکٹ دے دیا، اب وہ جو جو ٹیکسٹ...

    ٭شکر ہے میں نے آخری وقت میں نوٹنگھم جانے کا فیصلہ بدل دیا دوست کو ٹکٹ دے دیا، اب وہ جو جو ٹیکسٹ میسج بھیج رہا ہے،وہ آپ کو نہیں بتا سکتا۔
  3. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    موجِ کوثر کی طرح نرم و رواِں ہے اردو طبعِ دشمن پہ مگر پھر بھی گِراں ہے اردو
  4. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    بات کرنے کا حسیں طور طریقہ سیکھا ہم نے اردو کے بہانے سے سلیقہ سیکھا
  5. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    وہ عِطردان سا لہجہ مِرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زباں کی خوشبو
  6. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    گو لاکھ ہو رنگت پھولوں میں خوشبو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں اس ملک میں چاہے ہُن برسے، اردو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں آنند نرائن مُلا
  7. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    مرے کانوں میں مِصری گھولتا ہے کوئی بچہ جب اردو بولتا ہے
  8. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں، مگر جس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو
  9. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    تُو جانتا ہے ساری زبانیں تو کیا کروں اردو میری زبان ہے اردو میں بات کر
  10. زیرک

    گاؤں،شہر

    سچ نہ بولو کہ ابھی شہر میں موسم ہی نہیں اِن ہواؤں میں چراغوں کا ہے جلنا مشکل
  11. زیرک

    گاؤں،شہر

    ابھی یہ لوگ مگن ہیں حروف تولنے میں ابھی تو شہر نے لہجہ مِرا سنا ہی نہیں
  12. زیرک

    گاؤں،شہر

    جھوٹ کے شہر میں آئینہ کیا لگا، سنگ اٹھائے ہوئے آئینہ ساز کی کھوج میں جیسے خلقِ خدا لگ گئی
  13. زیرک

    گاؤں،شہر

    لوگ کہتے ہیں "محبت میں اثر ہوتا ہے" کون سے شہر میں ہوتا ہے کدھر ہوتا ہے
  14. زیرک

    گاؤں،شہر

    اس کو کہتے ہیں، تِرے شہر سے ہِجرت کرنا گھر پہنچ کر بھی یہ لگتا ہے کہ گھر جانا ہے
  15. زیرک

    گاؤں،شہر

    یہ تیری توجہ کا ہے اعجاز، کہ مجھ سے ہر شخص تِرے شہر کا برہم ہے مِری جاں حبیب جالب
  16. زیرک

    گاؤں،شہر

    لبوں پہ آ گئی تھی اک بات حرفِ حق بن کر خبر یہ پھیلی شہر میں کہ زبان دراز ہوں ميں
  17. زیرک

    گاؤں،شہر

    فصل تمہاری اچھی ہو گی جاؤ ہمارے کہنے سے اپنے گاؤں کی ہر گوری کو نئی چُنریا لا دینا رئیس فروغ
  18. زیرک

    ٭٭دُکھ ، جنازے نہیں ہوا کرتے٭٭٭ دوسرے کب اِنہیں اُٹھاتے ہیں

    ٭٭دُکھ ، جنازے نہیں ہوا کرتے٭٭٭ دوسرے کب اِنہیں اُٹھاتے ہیں
  19. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جھلئیے کُڑئیے اپنے اتھرو پونجھ لعل زمین تے ڈِگ کے مِٹی نئیں ہو جاندا رات دی رانی کِھٹری پئی اے اینوں کمرے وِچ سجا مینوں میرے شعر سنا فیر دونویں ایس گزری کل دی نویں کہانی لِکھاں گے اپنیاں اپنیاں قبراں دے وِچ ہس کے رہنا سِکھاں گے افضل احسن
  20. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    اخیر تیرے پِچھے دکھ دے بیلے اگے لہو دی نہر آخر تینوں مار دیوے گا چپ چپیتا شہر افضل احسن
Top