نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    روزیاں چ مسیتاں چ بمدھماکے ویکھ کے ایہہ چار حرفی ذہن چ آئی اے کہ اسی کتھےآن کھلوتے آں۔ ایس واری عیدی جے بھیجیں کجھ وافر کفن سوا گھلیں ایتھے پل پل زخمی مردے ہن ایناں زخمیاں کان دوا گھلیں کجھ سر کجھن لئی چھپرے دی بنھ چھپریاں وچ حیا گھلیں جے بھیجیں نال دلاسے دی رت عاجز اپنی لا گھلیں وحید...
  2. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    اینی ناں مجبوری پا سہجے سہجے دوری پا دونویں مہکن لگ جاں گے ساہواں دی کستوری پا کنے سفنے ویکھاں میں بوہجھے وچ مزدوری پا وچ شریکاں بیٹھا واں ربا! میری پوری پا کل نوں اوکھا ہوویں گا اپنے آپ نوں گھوری پا گوہر وریاہ
  3. زیرک

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    واہ سید شہزاد ناصر شادو بھائی سچل کلام ونڈیا جے، جیؤندے رہوو۔ اینی ناں مجبوری پا سہجے سہجے دوری پا دونویں مہکن لگ جاں گے ساہواں دی کستوری پا کنے سفنے ویکھاں میں بوہجھے وچ مزدوری پا وچ شریکاں بیٹھا واں ربا! میری پوری پا کل نوں اوکھا ہوویں گا اپنے آپ نوں گھوری پا گوہر وریاہ
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دیکھ آئیں چلو کوئے نگاراں کا خرابہ شاید کوئی محرم ملے ویرانئ دل کا
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز محبتیں تو گئی تھیں، عداوتیں بھی گئیں
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مجھ بے عمل سے ربط بڑھانے کو آئے ہو؟ یہ بات ہے اگر، تو گئے تم بھی کام سے
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دہر کے غم سے ہوا ربط تو ہم بھول گئے سرو قامت کو جوانی کو قیامت لکھنا
  8. زیرک

    ٭دہر کے غم سے ہوا ربط تو ہم بھول گئے٭ سرو قامت کو جوانی کو قیامت لکھنا٭ حبیب جالب

    ٭دہر کے غم سے ہوا ربط تو ہم بھول گئے٭ سرو قامت کو جوانی کو قیامت لکھنا٭ حبیب جالب
  9. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ٹھیلے پر رکھا ہے ملک ملک لے لو رعایا لے لو سب سے سستی رعایا لے لو نہ آہ بھرے گی نہ فریاد کرے گی ری سیل ویلیو ہے بار بار بکے گی ملک جس قیمت پر چاہے لے لو ہر کام میں کام آئے گا جس طرف چاہو گے مڑ جائے گا استعمال ہوتا چلا جائے گا بازار میں ایسا سستا مال نہیں ملے گا ملک لے لو رعایا لے لو نور الہدیٰ شاہ
  10. زیرک

    ٹھیلے پر رکھا ہے ملک ملک لے لو رعایا لے لو سب سے سستی رعایا لے لو نہ آہ بھرے گی نہ فریاد کرے گی...

    ٹھیلے پر رکھا ہے ملک ملک لے لو رعایا لے لو سب سے سستی رعایا لے لو نہ آہ بھرے گی نہ فریاد کرے گی ری سیل ویلیو ہے بار بار بکے گی
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اے مرے لاڈلے! میرے ناز سے پالے ہوئے دل تُو نے کس کوچۂ ملامت سے گزارا ہے مجھے
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پھر سے دستک نہ دو مرے دل پر حسن والو! سدھر گیا ہوں میں
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شاہنامے لکھے ہیں کھنڈرات کی ہر اینٹ پر ہر جگہ ہے دفن اک افسانہ تیرے شہر میں
  14. زیرک

    گاؤں،شہر

    شاہنامے لکھے ہیں کھنڈرات کی ہر اینٹ پر ہر جگہ ہے دفن اک افسانہ تیرے شہر میں
  15. زیرک

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    آزادی مبارک ہو۔
  16. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    لوگو آؤ ایک بار فقط ایک بار صدقِ دل سے خود پر ماتم کریں بال نوچیں دیواروں سےسر ٹکرائیں مٹھی بھر بھر مٹی بالوں میں بھریں کوئلے کی راکھ منہ پر ملیں لعنت بھیجیں خود پر دھاڑیں مارمار روئیں سینہ کوبی کریں ہائے ہائے ہم مرگئے وائے کہ بدبودار لاشیں نکلےہم فرشتے بھی ہمیں چھوڑگئے نور الہدیٰ شاہ
  17. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    لوگو اپنے قدم گِنا کرو آہستہ آہستہ چلا کرو جھک جھک کر دیکھا کرو کوئی کُچلا تو نہیں گیا کچھ مَسلا تو نہیں گیا پیروں میں چھالوں کی زنجیر پہنا کرو چونک چونک کر پلٹ پلٹ کر دیکھا کرو یہ جو پیچھے پیچھے چلا آرہا ہے تمہیں ترازو میں تولتا آ رہا ہے کوئی اور نہیں خدا ہے نور الہدیٰ شاہ
  18. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    سائیں حق سائیں برحق سائیں ہم بد رنگے عاجز جھوٹے تم سچ سائیں زین شکیل
  19. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    اب کون کہے تم سے ہر خوابِ محبت کی تعبیر نہیں ہوتی زین شکیل
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    طرح طرح کے فریب دے کر گزر رہا ہے تمہارا غم بھی حساب لے کر گزر رہا ہے زین شکیل
Top