تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بنیادی اسلامی تعلیمات کو ایک جملے میں بیان کرنا مشکل ہے البتہ ایک آسان سا کلیہ ہے کہ ''اپنے مسلک...
بنیادی اسلامی تعلیمات کو ایک جملے میں بیان کرنا مشکل ہے البتہ ایک آسان سا کلیہ ہے کہ ''اپنے مسلک کو مت چھوڑیں اور دوسرے کے مسلک کو مت چھیڑیں''، اگر ایسا ہو جائے تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
زیرک
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 27، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کچھ تکلف بھی ضروری ہے رچاؤ کے لیے زندگی اور بھی مشکل ہوئی سادہ کر کے
زیرک
Post #647
اپریل 27، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
٭مسلک اور عقیدے کی بنا پر نفرت، بغض اور حقارت آمیز رویہ بنیادی اسلامی تعلیمات کے یکسر منافی ہے۔
٭مسلک اور عقیدے کی بنا پر نفرت، بغض اور حقارت آمیز رویہ بنیادی اسلامی تعلیمات کے یکسر منافی ہے۔
زیرک
کیفیت نامہ
اپریل 27، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
زلزلے رزق بڑھا دیتے ہیں مزدوروں کا کام فطرت کوئی کرتی نہیں بیکار میاں
زیرک
Post #646
اپریل 27، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کبھی کھل کے لکھ جو گزر رہا ہے زمین پر کبھی قرض بھی تو اتار اپنی زمین کا افتخار عارف
زیرک
Post #645
اپریل 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ہم وہ مجرم ہیں کہ آسودگئ جاں کے عِوض رہن رکھ دیتے ہیں دل، درہم و دینار کے پاس افتخار عارف
زیرک
Post #644
اپریل 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اتنی دیر میں اجڑے دل پر کتنے محشر بیت گئے جتنی دیر میں تجھ کو پا کر کھونے کا امکان ہوا محسن نقوی
زیرک
Post #643
اپریل 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
جی میں آئی تو بیچ کر شیشے، شعلۂ جامِ جَم خریدیں گے ہم وہ تاجر ہیں جو سرِ محفل قہقہے دے کے غم خریدیں گے محسن نقوی
زیرک
Post #642
اپریل 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
ایک محفل میں کئی محفلیں ہوتی ہیں شریک جس کو بھی پاس سے دیکھو گے، اکیلا ہو گا
زیرک
Post #641
اپریل 26، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
مخلوط میل جول کی نئی روایات کا انجام اکثر اوقات اچھا نہیں ہوتا، جو عزت و احترام نکاح کی صورت میں...
مخلوط میل جول کی نئی روایات کا انجام اکثر اوقات اچھا نہیں ہوتا، جو عزت و احترام نکاح کی صورت میں ملتا ہے وہ معاشرے میں سب سےزیادہ محترم ہے۔
زیرک
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 26، 2019
٭مخلوط میل جول کی نئی روایات کا انجام اکثر اوقات اچھا نہیں ہوتا، جو عزت و احترام نکاح کی صورت...
٭مخلوط میل جول کی نئی روایات کا انجام اکثر اوقات اچھا نہیں ہوتا، جو عزت و احترام نکاح کی صورت میں ملتا ہے وہ معاشرے میں سب سےزیادہ محترم ہے۔
زیرک
کیفیت نامہ
اپریل 26، 2019
زیرک کے پسندیدہ اشعار
میں اس کے ساتھ ساتھ رہا، اور خوش رہا پھر اس نے مجھ سے پوچھ لیا، آپ کون ہیں؟ تہذیب حافی
زیرک
Post #640
اپریل 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
مجھے محبت ہے پر میں اس بات سے ڈرتا ہوں اس تک پہنچ نہ جائے خبر مِری اس بیماری کی تہذیب حافی
زیرک
Post #639
اپریل 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
میں چاہتا ہوں مجھے کوئ درد دان کرے شدید اتنا کہ آنسو ہنسی خوشی نکلے تہذیب حافی
زیرک
Post #638
اپریل 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
آج تو دل کے درد پر ہنس کر درد کا دل دُکھا دیا میں نے
زیرک
Post #637
اپریل 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
کسی درد آشنا لمحے کے نقشِ پا سجا لینا اکیلے گھر کو کہنا اپنا گھر آساں نہیں ہوتا
زیرک
Post #636
اپریل 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
زیرک کے پسندیدہ اشعار
اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو چپ چاپ بکھرنا ہے، تماشہ نہیں کرنا
زیرک
Post #635
اپریل 25، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
آمین
آمین
زیرک
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 25، 2019
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top