نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تنہا سمجھ رہے ہیں مِرے دل کو چارہ گر دنیا بسی ہے اس میں کسی کے خیال کی
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آخری وقت تلک مجھ کو یقیں تجھ پہ رہا لم یزل! صبر میں برباد ہوئے میرے خواب
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    نئے سِرے سے بھا گیا مجھے وہ جب بھی ملا سو ایک شخص سے میں نے بارہا محبت کی
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا خاص جرگوں میں، قبائل کی دلیلوں جیسا
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    رقص کرتا رہے بھرتا رہے خوشبو کا خمار میری خواہش کے جزیروں میں تبسم تیرا
  6. زیرک

    ٭مرد و عورت کے مابین محبت ایک قدرتی امر ہے لیکن اس کی منزل سڑک، پارک اور ہوٹل نہیں بلکہ عزت کے...

    ٭مرد و عورت کے مابین محبت ایک قدرتی امر ہے لیکن اس کی منزل سڑک، پارک اور ہوٹل نہیں بلکہ عزت کے ساتھ نکاح اور گھر کی چار دیواری ہے۔
  7. زیرک

    آمین

    آمین
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    نہ جی پائے جسے ہم تم اسے کیا زندگی کہنا اتباف ابرک
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    چاہا بہت ہے میں نے کہ منظر بدل سکوں تم ہی نظر میں آؤ، میں جس پر نظر کروں اتباف ابرک
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    روز سہتی ہیں جو کوٹھوں پر ہوس کے نشتر ہم درندے جو ناں ہوتے تو وہ مائیں ہوتیں
  11. زیرک

    ٭روز سہتی ہیں جو کوٹھوں پر ہوس کے نشتر٭٭ ہم درندے جو ناں ہوتے تو وہ مائیں ہوتیں

    ٭روز سہتی ہیں جو کوٹھوں پر ہوس کے نشتر٭٭ ہم درندے جو ناں ہوتے تو وہ مائیں ہوتیں
  12. زیرک

    ٭٭مثبت تنقید کے لیے “علم” کا ہونا ضروری ہے، جبکہ نکتہ چینی کے لیے “جہالت” ہی کافی ہے۔٭٭

    ٭٭مثبت تنقید کے لیے “علم” کا ہونا ضروری ہے، جبکہ نکتہ چینی کے لیے “جہالت” ہی کافی ہے۔٭٭
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مِلے بغیر کبھی رَد ہمیں نہیں کرنا کئی حجاب بغلگیر ہو کے کُھلتے ہیں ندیم بھابھہ
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اپنی گردن جھکا کے بات کرو تم نکالے گئے ہو 'جنت' سے ندیم بھابھہ
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس نے پہلی بار سجانا ہے خود کو زیور کپڑے اور الماری مست ہوئے ندیم بھابھہ
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ضرور اس کا کوئ پیاس سے مَرا ہو گا وہ کتنے پیار سے پانی پلا رہا تھا ہمیں ندیم بھابھہ
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا، مر گیا لڑکا سِتم تو یہ ہے مَرا بھی جوان ہوتے ہوئے ندیم بھابھہ
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمارا مسئلہ یہ ہے 'مذاق کس سے کریں' پرانا دوست تو اب ''احترام'' مانگتا ہے ندیم بھابھہ
  19. زیرک

    ٭٭ بے شک مایوسیوں کی دیواروں میں اللہ کی رحمت، امید کے نئے دروازے کھولتی ہے۔

    ٭٭ بے شک مایوسیوں کی دیواروں میں اللہ کی رحمت، امید کے نئے دروازے کھولتی ہے۔
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عدو کی تنگ دلی کو جو مات دینا ہے بدن کے زخم نہ دیکھو جبیں کشادہ کرو محسن نقوی
Top