نتائج تلاش

  1. زیرک

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    جے ٹپہ بھل کے ایدر آ ای گیا سی تے اینوں ایدے نانکے پنڈ ٹپوال بھیج دینا سی۔
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ایک چپ میں ہزار سکھ پائے تھک گیا تھا میں شور کر کر کے اتباف ابرک
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کر لی اونچی فصیلِ دل ہم نے ایک ہی ''واردات'' کافی ہے اتباف ابرک
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اور بستی میں سب فرشتے ہوئے یوں مِرے عیب سب اچھالے گئے اتباف ابرک
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم تو عاشق ہیں ہمارا تو چلو کام سہی سجدے اس شہر کا دستور نہ ہو جائیں کہیں راحیل فاروق
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اولاد اور المیہ اک عمر اپنے بیٹوں کو انگلی تھمائی، پھر بوڑھے نے اک دُکان سے لاٹھی خرید لی
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں اپنے گاؤں لوٹا تو وہی منظر پرانا تھا کئی لوگوں سے ملنا تھا، کئی قبروں پہ جانا تھا ظفر نیازی
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم اس کی خاکِ پا کے تبرک سے بھی گئے گاؤں میں کوئی راستہ، اب کچا نہیں رہا
  9. زیرک

    ۔۔ہم اس کی خاکِ پا کے تبرک سے بھی گئے ۔۔ گاؤں میں کوئی راستہ، اب کچا نہیں رہا

    ۔۔ہم اس کی خاکِ پا کے تبرک سے بھی گئے ۔۔ گاؤں میں کوئی راستہ، اب کچا نہیں رہا
  10. زیرک

    لوک موسیقی لائی بے قدراں نال یار ، طفیل نیازی

    جی واقعی بہت یادگار موقع تھا، یہ ٹیم اتنی ٹیلنٹڈ ہے کہ اصل مراسی بھی ان کے مقابلے میں ہار گئے تھے، جیسا عموماً شادیوں پہ ہوتا ہے ویسے ہی نصرت کی مہندی مایوں کی رسم میں کچھ مراسی بھی پہنچ گئے، جب لگے بے سرے گانے گانے تو کلیاں ٹیم نے ان پر جگتیں شروع کر دیں، مراسی جگتوں میں فنکاروں کا مقابلہ نہ...
  11. زیرک

    لوک موسیقی لائی بے قدراں نال یار ، طفیل نیازی

    طفیل نیازی مرحوم بڑے کلاسک لوک گلوگار تھے انہیں بالمشافہ محفل میں تو کبھی نہیں سنا، لیکن کلیاں والے رولے (نصرت اقبال) کی شادی میں انکل سرگم (فاروق قیصر) کی ساری ٹیم جس میں بابر نیازی اور جاوید نیازی شامل تھے، سب نے رات گئے تک گانے سنا کر بڑا سماں باندھا تھا۔ نصرت کے چھوٹے بھائی طلعت میرے کلاس...
  12. زیرک

    لوک موسیقی لائی بے قدراں نال یار ، طفیل نیازی

    واہ شاہ جی جیوندے رہوو، زبردست کلاسک لوک گیت لیائے او۔
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    نہ جانے باہر بھی کتنے آسیب منتظر ہوں ابھی میں اندر کے آدمی سے ڈرا ہوا ہوں آنس معین
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہر ایک شہر کا معیار مختلف دیکھا کہیں پہ سر کہیں پگڑی کا احترام ہوا آنس معین
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ذرا سی عمر، عداوت کی لمبی فہرستیں عجیب قرض وراثت میں میرے نام ہوا آنس معین
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شجر کے ساتھ کوئی برگِ زرد بھی نہ رہا ہوا چلی تو بہاروں کے نوحہ گر بھی گئے
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    زندگی تجھ سے بھی کیا خوب تعلق ہے مِرا جیسے سوکھے ہوئے پتے سے ہوا کا رشتہ
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بھلا كيسے بتاؤں دكھ كسى متروک گملے كا جسے پانى نہیں ملتا، جو پانى لا نہیں سكتا
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میری جنت میں کیوں نہیں آتے؟ راہ میں کوئی پل صراط ہے کیا؟ جون ایلیا
Top