نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کوئی تو خبر لے میرے دشمنِ جان کی کچھ دن سے مِرے صحن میں پتھر نہیں آتے محسن نقوی
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پتھر ہو تو کیوں خوفِ شبِ غم سے ہو لرزاں انساں ہو، تو جینے کی ادا کیوں نہیں آتی محسن نقوی
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ بھی ممکن تھا کہیں اور ٹھکانہ کرتے پر تِرے عشق کو زنجیر بنائے ہوئے ہیں نوشی گیلانی
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اک جہاں تھا جو تِرے شہر میں آباد ہوا دل مگر مستِ مئے عشق تھا، برباد ہوا نوشی گیلانی
  5. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    محبت کا دن اسی ڈھلتے ہوئے دن کی منڈیروں پر چراغِ شام جلتا ہے تو دستِ مہرباں جیسے مِرے آنچل کے کونے سے، وفا کا ایک لمحہ باندھ دیتا ہے مِرے صحنِ ہنر میں حرف و معنی کی تلاوت سانس لیتی ہے کوئی روشن ستارہ آسماں پہ مسکراتا ہے سمندرگیت گاتا ہے کوئی چپکے سے کہتا ہے ''مجھےتم سے محبت ہے'' نوشی گیلانی
  6. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    شکوہ عجیب ہے یہ کمالِ قدرت کہ عہدِ بے اختیار آیا کسی کے حصے میں رزق آیا کسی کے حصے میں رزق کا انتظار آیا نوشی گیلانی
  7. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    دستک دل اٹھو نا دیکھو نا عشق نے دستک دی ہے یا پھر موت کھڑی دروازے پر؟ نوشی گیلانی
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہاں پہ کون اندھیروں میں ساتھ چلتا ہے تُو اب بھی ساتھ مِرے ہے یہ مہربانی تری نوشی گیلانی
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تمہیں خبر ہی نہیں کیسے سر بچایا ہے عذاب جاں پہ سہا ہے تو گھر بچایا ہے نوشی گیلانی
  10. زیرک

    ٭٭شہر قلندراں کا ہوا ہے عجیب طور٭٭ سب ہیں جہاں پناہ سے بیزار، کچھ سنا

    ٭٭شہر قلندراں کا ہوا ہے عجیب طور٭٭ سب ہیں جہاں پناہ سے بیزار، کچھ سنا
  11. زیرک

    ٭دعا خالق و مخلوق کے درمیان رابطے و تبادلے کا ذریعہ ہے مخلوق اپنی ساری پریشانیاں اللہ کے حوالے...

    ٭دعا خالق و مخلوق کے درمیان رابطے و تبادلے کا ذریعہ ہے مخلوق اپنی ساری پریشانیاں اللہ کے حوالے کر دیتی ہے، خالق مخلوق کو رحمتوں سے نوازتا ہے
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    طے ہوئی ہجر کی راہ، ختم ہوا شوقِ وصال دل تیری حد سے بہت دور نکل آیا ہے
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہر اک اپنی ضرورت کے تحت ہم سے ہے ملتا ہمیں بھی اب کوئی حسبِ ضرورت چاہئے ہے
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    لازم تو نہیں ایسا کہو ''پیار ہے مجھ سے'' تم پھول مِرے ہاتھ پہ دھر کیوں نہیں جاتے
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ میرے پاؤں مرا ساتھ کیوں نہیں دیتے تری گلی کا سفر ہے کہ پل صراط کا ہے شیراز غفور
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مِری شکست کا سبب بنا ہوا ہے میرا دل مِری بغل میں ہے مگر یہ غیر سے ملا ہوا جاوید احمد
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مہتاب کئی ہوں گے مہتاب سے آگے بھی آنکھوں سے کہو دیکھیں اس خواب سے آگے بھی جاوید احمد
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شہر میں گھر تو بن نہیں سکتا اک تعلق بنا کے چلتے ہیں قمر عباس
  19. زیرک

    اناؤں کے پتھر ٹوٹنے ہی چاہییں مدیر صاحبہ

    اناؤں کے پتھر ٹوٹنے ہی چاہییں مدیر صاحبہ
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمارے گاؤں کی مٹی میں خواب اُگتے ہیں ہمارے گاؤں میں غربت بھی ایک مسئلہ ہے
Top