یہ تو آپکی ذرہ نوازی ہے، کسی نے ایسے ہی موقع کے لئیے کہا ہے کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے۔:)
آپ اس ناچیز کو اپنا دوست سمجھیں یہ تو میری خوش قسمتی ہے، آپ جیسے اچھے دوست کو پا لینا کسی غنیمت سے کم نہیں۔
اللہ تعالی اس سے ستر گنا بلکہ سات سو گنا (اور اس سے بھی زیادہ) کامیابی...