نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اوہو، اسے یاد رکھنے کے لئیے کوئی آسان فارمولہ ہے؟ میں ہمیشہ اسی کشمکش میں رہتا ہوں کہ ز سے لکھنا ہے یا ذ سے؟ تو پھر ز سے لکھ دیتا ہوں کہ زیڈ کے ساتھ شفٹ نہیں دبانا پڑتا :grin:
  2. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  3. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    اچھا لیکن مجھے تو نہیں پہنچا، شام تک انتظار کرتا ہوں شائد پہنچ جائے، نہیں تو شام کو نمبر چیک کر لیں گے، شکریہ :)
  4. میم نون

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    شائد کسی رکن کا میری گزارش کی طرف دھیان نہیں گیا۔ اگر کوئی دوست کچھ رہنمائی کر سکے تو نوازش ہو گی۔ والسلام
  5. میم نون

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    میں نے پاکستان میں کبھی گاڑی نہیں چلائی لیکن اگر چلانی پڑ جائے تو شروع میں تھوڑی دقت تو ہو گی۔
  6. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    غیر حاضری کے لئیے معزرت۔ دراصل پچھلے جمعے سے میرے گھر انٹرنیٹ کا کنیکشن خراب ہوا ہے، فون کمپنی کو فون کیا ہے اور امید ہے کہ آج شام تک ٹھیک ہو چکا ہو گا۔ اس کے علاوہ اس احتتام ہفتہ کو تھوڑی مصروفیت بھی رہی ہے، لیکن پھر بھی ایک دوست کے پاس سے محفل پر چند ایک دھاگے پڑھے تھے، لیکن وقت کی کمی کے...
  7. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    ماشاء اللہ، ہمارے لئیے بہت آنر کی بات ہے کہ آپ آنرز کر رہی ہیں، دل لگا کر خوب پڑھیں اور پاکستان کا نام روشن کریں :)
  8. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    السلام علیکم میں پھر حاضر ہوں، ابھی آپ سب کے پیغامات پڑھ کے باری باری جوابات دیتا ہوں :)
  9. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم میں بھی حاضر ہوں، غیر حاضری کے لئیے معزرت، ماشاء اللہ شگفتہ آپی آئی ہوئی تھیں :) لیکن میں غیر حاضر :(
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    آج کی تصویر

    دو چار دفعہ ہاتھ دھونے سے ویسے ہی صاف ہو جاتی ہے۔
  13. میم نون

    سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

    اس لئیے کہ مجھے نوید کہتے ہیں۔ :grin: سوال: اگر سال میں چار موسم نہ ہوتے تو کتنے ہوتے؟
  14. میم نون

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    بس جی قانون بنانے والوں نے کوشش کر دی ہے کہ ہر طرح کے حفاظتی انتظامات کا بندوبست کر دیا جائے، اب انکو اس سے کیا غرض کہ جسے دن میں گاڑی نظر نہیں آرہی وہ بتی کہاں سے دیکھے گا، انھوں نے تو یہی سوچا ہو گا کہ اگر گاڑی نظر نہیں آ رہی تو شائد بتی نظر آ جائے۔ :grin:
  15. میم نون

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    بھائی کوئی ترجمہ کر کے ہمیں بھی بتاؤ :confused: پاکستان کا نام بار بار آ رہا ہے، لیکن پتہ نہیں اچھے الفاظ ہیں یا برے :eek: اقرن جی، آپ جو عربی میں لکھ رہے ہیں اسکا اردو ترجمہ بھی لکھیں نہیں تو ہم کمم پڑھے لکھوں کو کوئی سمجھ نہیں آ رہی :confused:
  16. میم نون

    اردو محفل کا سکول (5)

    جی آیاں نوں، لیکن آپ تو استانی جی ہیں، آپ نے حاضری لگوانی نہیں لگانی ہے :grin: اور سبق کا بھی آغاز کریں نہیں تو ہم لوگ تو ویلے رہ رہ اور مونگپھلی کھا کھا کر نکمے ہوئے جا رہے ہیں :grin:
  17. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرے مزاج تو برے ہونے والے تھے کہ ایک چیز پڑھ رہا تھا اور اتنے میں محفل سے ٹائم آؤٹ ہو گیا اور میرے سارے "نا پڑھے" پیغامات غائب ہو گئے :eek: لیکن ادھر ناز بھابھی کا پیغام دیکھا تو مزاج میں فرق آیا :) لیکن بھابھی ادھر ہیں تو خرم بھائی کہاں ہیں؟ انکو تو دوڑ کے آنا چاہئیے حاضری دینے :grin:
  18. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریفیں اللہ کے لئیے سمیع اللہ بھائی آپکی محبت ہے وگرنہ میں کسی کو کیا سکھا سکتا ہوں بھلا، آپ دوستوں سے ہی سیکھتا ہوں اور پھر اگر کسی کو اسکی ضرورت پڑے تو آپ دوستوں کی جلائی علم کی شمع کو آگے بڑھا دینے میں خوشی محسوس کرتا ہوں۔ دیپ سے دیپ جلانے سے ہی علم بڑھتا اور...
  19. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    بہت شکریہ عائشہ بہن :) پڑھائی کیسی جا رہی ہے، ویسے مجھے یہ تو پتہ ہی نہیں کہ آپ کس مضمون میں پڑھ رہی ہیں؟
  20. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم کس کس نے آج حاضری نہیں لگوائی؟
Top