نتائج تلاش

  1. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    بس جلد ہی واپسی ہو گی انشاء اللہ:)
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    خیر وہ تو روئی کے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے۔ ویسے پہلے میں شروع سے نہیں سن سکا جب میں گیا اس وقت حضرت علی (رضہ) کے مقام اور اللہ تعالی نے قرآن پاک میں جو اپنی نشانیاں بیان کی ہیں انپر کچھ خطاب تھا اور دوسرے دن میں تو انتظامات میں مصروف رہا اور خطاب نہیں سنا۔
  3. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. میم نون

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    بہت شکریہ اعجاز انکل، آپکی بات ایک حد تک درست ہے، لیکن مجھے پی ڈی ایف میں ہی پڑھنا اچھا لگتا ہے، البتہ شرط یہ ہے کہ پی ڈی ایف ٹیکسٹ فارمیٹ سے بنی ہو نا کہ سکین شدہ ہو۔ میرا خیال ہے کہ اگر پی ڈی ایف میں بھی اردو کی تلاش کی سہولت ہو اور ٹیکسٹ کو آسانی سے کاپی پیسٹ کیا جا سکے تو اس کے استعمال کرنے...
  5. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    پتہ نہیں، مجھے تو صرف جانے کے لئیے کہا گیا تھا سو میں چلا گیا، اب سننے نا سننے کا اختیار تو میرا ہے نا :yawn:
  6. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    گرمی سردی تو ہر جگہ ہوتی ہے جناب لیکن طوطے کو لے جانے کا کیا خرچہ آنا ہے؟ اسکو نقشہ سمجھا دیں اڑ کر خود ہی پہنچ جائے گا، بلکہ اگر کچھ اضافی سامان بھی بھیجنا ہو تو دو تین بیگ اسے بھی دے دیجئیے گا :grin:
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    نہیں درویش بھائی، ہفتے کی صبح دیر سے اٹھا اور پھر تھوڑی بہت آوارہ گردی :grin: شام کو ایک علامہ صاحب آئے ہیں پاکستان سے، انکا خطاب سننے گیا۔ اتوار کو صبح ڈیوٹی تھی، اور شام کو پھر علامہ صاحب کا خطاب، اسکے بعد ایک چھوٹی سی میٹنگ تھی اور بس :)
  8. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ان کے لئیے تو میں ہی کافی ہوں :grin: اور اگر واقعی ہی کنیکشن ٹھیک نہیں ہوا تو پھر ان کی خیر نہیں :mad:
  10. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    السلامُ علیکم، بندہ حاضر ہے جناب عالی لیکن میرا اس میں کوئی قصور نہیں :( اسکی ساری ذمہ داری ٹیلی کام اٹالیہ کی ہے :mad: اعجاز انکل آپکا بہت شکریہ :) اور آپکو بھی سفر سے ویلکم بیک ابھی تک آپ دوستوں کے سارے پیغامات نہیں پڑھ سکا، جب تک کنیکشن کا مسئلہ ہے اسی طرح چلے گا :nailbiting:
  12. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرا انٹرنیٹ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا، اس لئیے مزاج بڑے خراب ہیں۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے فون کمپنی کو دوبارہ فون کیا ہے، اگر شام تک کنیکشن ٹھیک نہیں ہوا تو میں نے کل انکی اچھی طرح ایسی کی تیسی کر دینی ہے :mad:
  13. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    اچھا میں تو لگا چھپنے :grin: کام کا وقت ہو گیا ہے امید ہے کہ شام تک انٹرنیٹ کنیکشن ٹھیک ہو چکا ہو گا اور پھر آپ دوستوں سے ملاقات ہو گی، نہیں تو کل اسی وقت۔ اللہ حافظ
  15. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    آپ سب کا اس ناچیز کو مس کرنے کے لئیے بہت شکریہ۔ کچھ مصروفیت تھی اور انٹر نیٹ کا مسئلہ ہو گیا تھا۔ :(
  16. میم نون

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    سمیع اللہ بھائی اسکے لئیے معذرت قبول کیجیئے :) دراصل اس احتتام ہفتہ کو تھوڑا مصروف تھا اور میرے گھر انٹرنیٹ کا مسئلہ ہو گیا تھا اس لئیے یہ بھی نہ بتا سکا کہ کم ہی حاضری ہو گی :( یہ تو آپ کی محبت ہے، اس لئیے جتنا جرمانہ چاہیں عائد کر دیں :)
  17. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا کرم ہے
  18. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یہ آپ سب کیا ناعمہ بہن کر تنگ کررہے ہو :boxing: میں کچھ دن غیر حاضر کیا رہا آپ نے اس بیچاری کو تنگ کرنا شروع کر دیا :box: :beating:
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وہ تو کشمکش میں ہونے کی وجہ سے شفٹ نہیں دباتا، اگر درست پتہ ہو تو پھر تو شفٹ بھی دبا دوں :cool:
  20. میم نون

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    ابھی ابھی شمشاد بھائی نے "معزرت" پر پکڑ لیا کیونکہ درست لفظ معذرت ہو گا ذ سے :)
Top