نتائج تلاش

  1. میم نون

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ایسا کیا کر دیا :confused:
  2. میم نون

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    اچھا تو پھر اسکی چھوٹی بہن کی تصویر آپ ہی لگا دیں :grin:
  3. میم نون

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    اب استاد کو کہاں سے ڈھونڈیں، ویسے بھی وہ بہت پیسے مانگے گا کہ فل ٹائم جاب سے کم نہیں ہے میری غلطیاں نکالنا :laugh:
  4. میم نون

    موٹوکراس: موٹر سائیکل کا مقابلہ

    پاور کا تو پتہ نہیں، اس لئیے کہ مجھے کوئی خاص دلچسپی نہیں۔ :) یہاں بھی موٹر سائیکل استعمال ہوتی ہے لیکن صرف گرمیوں میں، سردیوں میں تو ممکن ہی نہیں۔ لیکن زیادہ تر گاڑی ہی استعمال ہوتی ہے۔ موٹر سائیکل صرف شوق کے لئیے رکھی جاتی ہے، کیونکہ سردیوں میں تو چل نہیں سکتی اور سواری کے لئیے گاڑی ہی لینا...
  5. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    آپ پھر دہی کے پیچھے پڑ گئے ہیں :nailbiting: جناب کوئی "پلاؤ شلاؤ" بناؤ یا پھر مولی کا پرٹھا، نرا دہی نہیں چلے گا
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، جی آیاں نوں
  7. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. میم نون

    پاک لینکس وال پیپر

    اوہو، فوٹو بکٹ پر اپلوڈ کی ہوئی تمام تصاویر جنکا حجم 1024×768 سے بڑا ہے، فوٹوبکٹ انہیں ریسائز کر دیتا ہے :eek: اسکا پتہ مجھے کل لگا، ایک تصویر جو کہ میں نے اپ لوڈ کی تو وہ ریسائز ہو گئی۔ 1280×960 کے تمام وال پیپر یہاں پر اپ لوڈ کر دیئےہیں http://img607.imageshack.us/g/circuit.jpg/ والسلام
  9. میم نون

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    کیا کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ میں جو جو غلطیاں کروں وہ خود ہی اس دھاگے میں آجائیں؟ اگر میں خود ڈھونڈ کے لکھنے لگ گیا تو کام بہت لمبا ہو جائے گا :grin:
  10. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    بہتر جناب، کوشش تو ہوتی ہے لیکن ابھی اتنا پڑھا لکھا نہیں ہوں تو غلطیاں ہو جاتی ہیں :eek: ویسے بعض جگہ پر کلاس کی بجائے جماعت "سوٹ" نہیں کرتا، جیسے "میں ابھی تمہاری کلاس لیتا ہوں" :grin:
  12. میم نون

    موٹوکراس: موٹر سائیکل کا مقابلہ

    سب کی اپنی ہوتی ہیں، سارے کھلاڑی کسی نہ کسی کی طرف سے سپانسر ہوتے ہیں جو انھیں پیسے دیتے ہیں، جو اچھے کھلاڑی ہوتے ہیں انھیں زیادہ پیسے ملتے ہیں اور جو اچھے نہیں ہوتے انھیں اپنی جیب سے بھی لگانے پڑتے ہیں۔
  13. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکمُ السلام، جی انشاء اللہ آپ آتے رہیں تو تعارف بھی ہو جائے گا :)
  15. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  16. میم نون

    موٹوکراس: موٹر سائیکل کا مقابلہ

    پینا سونک کا ہے، یہ والا جتنا میں نے استعمال کرنا ہوتا ہے اس حساب سے تو بہت اچھا ہے۔
  17. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    نہیں جی، بس ویسے ہی اتنا خاص پسند نہیں :) صرف مولی والے پراٹھے ہوں تو اچھا لگتا ہے :grin: لیکن دہی ہی تو جمانا ہے، اب ہے ہی نہیں تو دودھ میں کہاں سے ڈالیں :confused: دوسری بات، بہت ساری سزاؤں میں سے ایک ہو گی :grin:
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، آج میری حاضری نہیں ہونی تھی کیونکہ مجھے ایک میٹنگ پر جانا تھا لیکن وہاں جانے کا ارادہ ترک ہو گیا تو حاضری دینے چلا آیا :grin:
  19. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  20. میم نون

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

    دیر سے ہی سہی، ہماری طرف سے بھی ڈھیروں مبارکیں قبول کریں :) اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین ثم آمین۔
Top