نتائج تلاش

  1. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. میم نون

    ونڈوز ایکس پی کے دو الگ الگ اکاؤنٹس میں اردو اور نگریزی انٹرفیس

    آج ایک چیز تلاش کرتے ہوئے یہ والا دھاگہ مل گیا۔ کیا آپکا مسئلہ حل ہوا؟ اگر اسکا طریقہ بتا دیں تو ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو گا اور دوسرے دوستوں کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ والسلام
  3. میم نون

    ناز از ایک بار پھر بیک

    بیگم صاحب :eek: بھائی کیوں ہمیں بھابھی سے مار پڑوانی ہے کہ ہماری صحبت میں رہ رہ کر املاع کی ایسی غلطیاں کرنے لگ گئے ہو :noxxx:
  4. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    ہی ہی ہی اتنا آسان بھی نہیں ہے، پہلی بات تو یہ کہ یہاں پر ایک ریال والا دہی کا ڈبہ نہیں ملتا :grin: دوسری بات یہ کہ یہاں پر جو دہی ہوتا ہے وہ تھوڑا "لیسلہ" ہوتا ہے اب اگر اس سے دہی جمائیں تو وہ بھی "لیسلہ" ہی جمتا ہے :(
  5. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. میم نون

    ایم ایس آفس میں اردو کیسے لکھی جا سکتی ہے

    اس دھاگے پر نظر مار لیں، انشاء اللہ آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا کسی بھی سافٹوئیر میں اردو لکھیئے والسلام۔
  7. میم نون

    تعارف میم نون کی آمد

    لیکن مجھے یہ تو کسی نے بتایا ہی نہیں کہ جب دہی ہے ہی نہیں تو اسے جمانے کے لئیے دودھ میں کیا ڈالیں :confused: منتظمین سے گزارش ہے کہ اس دھاگے کو گپ شپ میں منتقل کر دیا جائے، کیونکہ تعارف سے تھوڑا ہٹ گیا ہے، شکریہ۔
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    "روم" جا رہے ہیں تو تھوڑا آگے ہمارے پاس آ جائیں آپکی اچھی خاطر مدارت کی جائے گی ;)
  9. میم نون

    ناز از ایک بار پھر بیک

    ہمیں آپ پر یقین ہے جناب :) بس بھابھی کے چند پیغامات لکھ دیا کریں روزآنہ تو ناعمہ کو بھی حوصلہ ہو گا، نہیں تو آجکل خواتین کم کم آ رہی ہیں محفل میں۔ یہ کولا پینے کا کونسا وقت ہے :eek:
  10. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں نے تو آج کچھ بھی نہیں خریدا :grin:
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ہم بھی گہری نظر رکھتے ہیں بھاگنے نہیں دیں گے کسی کو :grin: مجھے میٹھے چاول پسند نہیں تو میں ان پر سالن ڈال کر نمکین کر لیتا ہوں :laugh: یا پھر نمکین چاولوں کے ساتھ مکس کر لیتا ہوں :grin: (اوپر ولیمے کو "ویلے" لکھ گیا ہوں :eek: )
  12. میم نون

    ناز از ایک بار پھر بیک

    پہلے چاک سے لگاؤں گا پھر بھی کہنا نہیں مانا تو کوئلوں سے لگاؤں گا :grin: آپ اگر کچھ غلط لکھیں گے تو سرزنش پر یہ بہانا لگا سکتے ہیں کہ بھابھی نے ایسا لکھنے کو بولا تھا، اس لئیے اپنے پیغام اپنے نام سے اور بھابھی کے پیغامات بھابھی کے نام سے لکھا کریں :)
  13. میم نون

    واشنگٹن میں امریکہ اسلامک ورلڈفورم سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطابات

    بالکل درست فرمایا آپ نے، ہمیں نظریاتی طور پر تو کسی سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن انداز گفتگو تو ہماری پہچان ہوتا ہے۔
  14. میم نون

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    اچھا زرد بتی پر ہی جرمانہ :eek: یہاں تو صرف سرخ بتی پر ہوتا ہے، ہاں اگر آپ زرد میں نکل گئے ہوں اور درمیان میں سرخ ہو جائے تو بھی جرمانہ ہوتا ہے۔
  15. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اللہ کے فضل سے اچھا گزرا ہے :)
  16. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    آپ ویلے کے نان کھلانے کے لئیے راضی تو ہوں، جوڑ ہم خود ہی بنا لیں گے :grin:
  17. میم نون

    ناز از ایک بار پھر بیک

    اچھا ایسی بات ہے، اب اگر انکار کیا تو آپ ہمیں بتائیں، میں انکی دیوار پر چاک سے اتنی لکیریں ماروں گا کہ تنگ آ کر توبہ کر لیں گے :grin: (آپ بھابھی کے نام سے لکھیں تو الزامات نہیں لگیں گے :cool: ( ہاں ہاں بالکل شارٹ ہینڈ لکھ دیں، میں اسے پورا کر دوں گا، (اسی بہانے شارٹ ہینڈ بھی سیکھ لوں گا :grin:)
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اچھا، اب سمجھا کہ گیدڑ سنگی کیوں رکھی ہوئی ہے۔ لیں خرم بھائی انکا تو ارادہ پہلے سے ہی کچھ ایسا ہے :grin:
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اور ولیمے کی بریانی کھانے کے لئیے میں کچھ بھی کر سکتا ہوں، اور اگر ساتھ میں نان بھی ہو جائے تو پھر تو کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی :grin:
  20. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    دماغ پاگل ہو جاتا ہے :grin: دانت ٹوٹ جاتے ہیں تو ڈبل روٹی کھاتا ہے
Top