جو بھی میرے زخمء جگر دیکھتے ہیں
وہ جا جا کے ان کی نظر دیکھتے ہیں
واہ بہت خوب۔ اچھا مطلع ہے۔
خیال بہت اچھا ہے لیکن بیانیہ بہتری کا متقاضی ہے۔
غزل کا آغاز "جو" مختصر اور "بھی" طویل آواز کے ساتھ بھلا نہیں لگ رہا۔ (یہ میری زاتی رائے ہے تکنیکی خرابی نہیں)
;) پہلے مصرعے میں حیرانگی والی بات کریں۔...