نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    شکریہ تابش بھیا
  2. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    مولوی برکت نے چھپوائے انوکھے اشتہار جب بنے بہبودِ آبادی کے افسر ایک بار ٹیگ لائن میں ملایا دین کو دنیا سے یوں مومنو بچے ہوں دو ہی، چاہے زوجائیں ہوں چار
  3. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    میری آخری عمر (جو شاید شروع ہو چکی ہے) میں مجھ پر کڑی نظر رکھی جائے :)
  4. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    نہیں تھوڑا سا زیادہ۔ کوئی ایک آدھ شعر غلط بھی تو ہو سکتا ہے، اس لئے ایک دو اشعار اضافی بھی ہونے چاہیئیں :) مستقبل کے کسی بڑے مزاح نگار شاعر نے فرمایا ہے مفلسی میں شاعری بیگم مری کرنے نہ دے اے مرے مالک مجھے اب خوب مالا مال کر
  5. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    شاباش، تین اشعار اور ہو جائیں تو آپ کی غزل تیار ہو جائے گی :)
  6. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    شعر میرا کوئی ایک بھی ہے پڑھا؟ یا کیا صرف تمہید پر اکتفا؟ ذکر میری غزل کا کہیں بھی نہیں، روح یوں تلملائی مزہ آگیا
  7. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    بیگم سے لڑنے کے بعد اگر اس طرح کی مصرعہ وارد ہوتے ہیں تو روز لڑائی کیا کریں بھیا، بڑے شاعر بنیں گے۔ میری بیوی تو اس معاملے میں بہت تعاون فرماتی ہیں، دن میں دو چار مصرعے تو وارد ہو ہی جاتے ہیں ہاہاہاہاہاہا حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ۔ سلامت رہیں۔
  8. امجد علی راجا

    شاعری کا مشغلہ ہر آن ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔نیاز سواتی

    شراکت کے لئے شکریہ عرفان بھیا۔ نیاز سواتی صاحب ہزارہ کے بہت معروف شاعر ہیں (اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے) میں بھی ہزارہ سے ہوں اس لئے نیاز سواتی صاحب کے ساتھ دوہری وابستگی رکھتا ہوں اور انتہائی عقیدت بھی۔ اس غزل کا مقطع بھی بہت شاندار ہے۔ باپ کے دشمن سے لیتے ہیں بہادر انتقام آدمی کو دشمنِ شیطان...
  9. امجد علی راجا

    کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا

    عمدہ شراکت سلطان بھیا۔ شکریہ
  10. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    ساغر صدیقی نے کیا فرمایا تھا؟
  11. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ ظہیر بھیا۔ آپ جیسی معتبر علمی شخصیت کی داد میرے لئے ہفت اقلیم کی دولت سے کم نہیں۔ جزاک اللہ۔
  12. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    آپ کی داد میرے لئے ٹانک کی طرح ہوتی ہے خلیل بھیا، سلامت رہیں۔
  13. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    فرخ بھیا، تخلیل کو بےلگام چھوڑا تو ایک اور غزل موزوں ہوگئی۔ جس کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے۔ استادِ محترم کو پیش کرنے کو بعد آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں، انشاءاللہ۔
  14. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    شکریہ نوید ناظم بھیا۔ آپ کی داد ہم نے "پڑچھ" لی۔ میری ہندکو زبان میں "پڑچھنا" کیچ کرنے کو کہتے ہیں۔
  15. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    اسی لئے عنقریب مشہور ہونے والے شاعر نے بھی انگریزی کے الفاظ استعمال کیئے ہیں۔ ہاہاہاہاہاہاہا
  16. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    نرس کے لئے اردو میں بھی نرس ہی استعمال ہوتا ہے، اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو۔
Top