نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    ۸۔۸۸۔۸۔۸۸۸ درد کا دل کے باب میں ملنا تشنگی کا سراب میں ملنا درست وہ ترا داستانِ عشق کی مثل درست ہے لیکن روانی کے لئے یوں بھی کیا جا سکتا ہے عشق کی داستاں کی طرح ترا زندگی کی کتاب میں ملنا نیند آنکھوں سے چھین کر میری مجھ سے ہر رات خواب میں ملنا دوسرا مصرعہ پہلے مصرعہ کی نفی کر رہا ہے۔ جب نیند...
  2. امجد علی راجا

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    اچھی غزل ہے بھیا، داد قبول فرمائیں۔
  3. امجد علی راجا

    رمضان آ گیا ہے

    اس شعر کو اگر غزل سے الگ کر کے پڑھا جائے تو مطلع معلوم ہوگا اور لگے گا کہ جس غزل کا یہ مطلع ہے اس کا قافیہ " آ " "گیا" وغیرہ ہیں اور "گیا ہے" ردیف ہے۔ اس گمان سے بچنے کے لئے عظیم صاحب نے مشورہ دیا ہے جو کہ مناسب مشورہ ہے۔ دیکھئے، کلام جو لکھتا ہے اسی کی ملکیت ہوتا ہے، یہاں موجود اساتذہ کا مقصد...
  4. امجد علی راجا

    آمد برائے اصلاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس شعر میں کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اے فرشتو میں نے تو رحمتِ کبریا کے بہت قصے سن رکھے ہیں اگر وہ قصے سچ ہیں تو تم حساب کیوں کر رہے ہو؟
  5. امجد علی راجا

    آمد برائے اصلاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوش آمدید چھوٹے بھیا۔ اللہ کرے کہ آپ جس مقصد کے لئے آئے ہو وہ پورا ہو سکے۔ تقطیع سمجھنے کے لئے پہلے بحر اور اس کے اوزان کو سمجھنا پڑے گا، آسان لفظوں میں یوں سمجھاؤں کہ آپ 500 روپے میں 4 چیزیں خرید کر لائے، یہ سارا سامان بحر ہے، جو 4 مختلف قیمت کی مختلف چیزیں ہیں یہ اس بحر کے ارکان ہیں، اور کس...
  6. امجد علی راجا

    میری غزل لوٹ آنا کے کچھ اشعار

    ابھی تو ناز کر لو تم زوال آئے تو لوٹ آنا بچھڑ کے مجھ سے ملنے کا خیال آئے تو لوٹ آنا زوال کس چیز کو آتا ہے؟ ناز کو؟ پہلا مصرعہ بدلیں، دوسرا مصرعہ بہت جاندار ہے اس کی نسبت پہلا مصرعہ کمزور محسوس ہو رہا ہے کچھ اس طرح کوشش کریں کہ عروجِ حسن پر جب بھی زوال آئے تو لوٹ آنا تمنا کی اڑانوں پر زوال...
  7. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    کوئی بات نہیں عظیم صاحب، بس کچھ باتوں کا برسرِعام ہونا مناسب نہیں ہوتا۔ خاص کر ایسے مشکل حالات میں کہ جب ہم سب کو ایک دوسرے کی ہمت بندھانی چاہیئے۔ سلامت رہیں۔ اللہ کرے کہ ہم سب آپ کے علم سے فیض حاصل کرسکیں۔
  8. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ ریحان بھیا۔ فراز صاحب کی غزل میں الفاظ کی ترتیب ایسے ہی تھی اس لئے میں نے وہی ترتیب رکھتے ہوئے شعروشاعری کو چوری چکاری سے بدل دیا۔
  9. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ عدنان بھیا۔ اس زمین میں پہلے ہی کافی شعراء نے پیروڈیز کہی ہوئی ہیں اس لئے گنجائش بہت کم تھی، معلوم نہیں سب کیسے ہو گیا؟ بہرحال آپ کا بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی فرمانے کے لئے۔ جزاک اللہ، خوش رہیں۔
  10. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ آپی۔
  11. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فِعْلن"

    تہذیب یافتہ لوگ جب کسی سے کچھ سیکھتے ہیں تو اسے استاد کا درجہ دیتے ہیں، اور استاد کی ڈانٹ کو ہنس کر قبول بھی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اور کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
  12. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فِعْلن"

    میں صرف مزاح پسند ہی نہیں کرتا بلکہ باقاعدہ مزاح گو شاعر بھی ہوں۔ مزاحیہ شاعری استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کی فرمائش پر شروع کی تھی اس سے پہلے سنجیدہ شاعری ہی کرتا تھا۔ آپ اطمینان رکھیں ویسے ہی منہ اٹھا کر نہیں آگیا ہوں صاحبِ دیوان شاعر ہوں۔ مزاح اور طنز میں فرق سمجھتا ہوں، سنجیدہ اور مزاحیہ...
  13. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    ایطا کا سقم برداشت کرنا بھی تو استادِ محترم کا طریقہ نہیں۔ وہ ہوتے تو یقیناً کلام کو سقم سے بچانے کے لئے خیال کو خاطر میں نہ لاتے۔ میں ان کا شاگرد ہوں، مجھے ان کے طریقہ کا پتہ نہیں ہوگا کیا :) آپ حوصلہ رکھیں، جو کچھ ہو رہا ہے یا ہوگا وہ استادِ محترم کے طریقے کے عین مطابق نہ بھی ہوا تو قریب قریب...
  14. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اس سے اچھی دوا بھلا اور کیا ہو سکتی ہے۔ بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لئے شاہ صاحب۔
  15. امجد علی راجا

    اشعار برائے اصلاح

    دیکھ لو بھیا آپ کے ایک ایک مصرعے کے لئے اساتذہ کو کیا کیا جتن کرنا پڑتے ہیں۔ محمد ریحان قریشی بھیا کا تہہِ دل سے شکرگزار ہوں۔
  16. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں وارث بھیا، آپ جیسے صاحبِ علم اور باذوق استاد کی داد پانا دولتِ ہفت اقلیم پانے کے برابر ہے۔
  17. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فِعْلن"

    مابدولت معذرت قبول فرماتے ہیں اگر "مزاح" کی جگہ آپ "طنز" کا لفظ استعمال کریں تو شاید گنجائش نکل آئے :)
  18. امجد علی راجا

    کچھ نہ کچھ اس کو بھی جو غم ہوتا دردِ ترکِ وفا تو کم ہوتا

    شکریہ استادِ محترم، اب یاد رکھوں گا کہ عربی فارسی اور ترکی کے بھرپور رشتےداری ہے۔ اگر بچپن میں اس رشتےداری کی وجہ سے ڈنڈے نہ کھائے ہوتے تو آج یہ حال نہ ہوتا۔ بہرحال آپ کا بہت بہت شکریہ کہ جو بات دماغ میں رچ بس گئی تھی وہ آپ نے درست فرما دی۔ "دردِ دلِ بیگمِ امجد" ہاہاہاہاہہاہاہا...
  19. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ تابش بھیا
Top