نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    برائے اصلاح

    فعولن کو فعولان کرنے کا تو علم تھا لیکن "ئے" کو یک حرفی باندھا جا سکتا ہے یہ معلوم نہیں تھا۔ ظہیر بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ۔ چلیں اس بہانے میرے اساتذہ میں ایک بیش قیمت اضافہ تو ہوا۔ میری خوشنصیبی۔
  2. امجد علی راجا

    برائے اصلاح

    جو بھی میرے زخمء جگر دیکھتے ہیں وہ جا جا کے ان کی نظر دیکھتے ہیں واہ بہت خوب۔ اچھا مطلع ہے۔ خیال بہت اچھا ہے لیکن بیانیہ بہتری کا متقاضی ہے۔ غزل کا آغاز "جو" مختصر اور "بھی" طویل آواز کے ساتھ بھلا نہیں لگ رہا۔ (یہ میری زاتی رائے ہے تکنیکی خرابی نہیں) ;) پہلے مصرعے میں حیرانگی والی بات کریں۔...
  3. امجد علی راجا

    برائے اصلاح

    اچھے غزل ہے بھیا۔ لیکن میں ابھی اصلاح کی غرض سے کچھ عرض اس لئے نہیں کر سکتا کہ کچھ مصرعوں کا آخری رکن مفاعیل ہے اور کچھ کا فعولن ہے۔ میرے علم میں نہیں کہ ایسا کرنا درست ہے کہ نہیں۔ استادِ محترم الف عین اس فرق کے بارے میں کچھ ارشاد فرما دیں تو اس کے بعد میں کچھ عرض کر سکوں گا۔
  4. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    ہاہاہاہا۔ درست فرمایا بھیا سمائلی کا جہاں مسئلہ پیش آئے تو فوراً کاپی پیسٹ والا فارمولا اپنا لیا کریں۔ کمپیوٹر میں یہ سہولت میں نے اسی لئے دی ہوئی ہے :sneaky:
  5. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا
  6. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    شکر کریں میں آپ کے محلے کا نہ ہوا ورنہ آپ یہ کہنے پر مجبور ہو جاتے کہ بے سبب اہلِ محلہ ہمیں لوفر سمجھے یہ سزا ہم کو ملی تم سے شناسائی کی :sneaky:
  7. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    جی بھیا کیا تھا تجربہ۔ آپ کی بھابی نے بہت غور سے بیان سنا، اس دوران ان کی آنکھوں سے اشکِ رواں کی نہر بہتی رہی اور زبان سبحان اللہ کا ورد کرتی رہی۔ بیان سننے کے بعد ارشاد فرمایا: "اللہ مارے، غور سے سن، مولوی صاحب نے صاحبِ حیثیت کہا ہے"۔
  8. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    قائل تو ہیں ظہیر بھیا لیکن اپنی جاب کی ذمہ داری بھی تو نبھانی ہے۔ میں نے مولوی برکت سے پوچھا کہ جناب آپ کے تو 8 بچے ہیں، کہنے لگے 6 ملازمت سے پہلے کے ہیں راجا بھائی، بعد میں تو صرف 2 ہی ہوئے ہیں، اور اگر سچی بات کہوں تو ان 8 میں سے 2 ہی اچھے ہیں، باقی سب تو ماں پر گئے ہیں۔
  9. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    مولوی برکت کے بیان میں پابندی صرف 2 بچوں کی لازم ہے چار زوجائوں کی نہیں (خواہشمند حضرات کے لئے زیادہ کی گنجائش موجود ہے بیان میں) :)
  10. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    او ہو، اس حساب سے تو مولویوں کے علاوہ بھی کافی لوگ زیادتی کی زد میں آتے ہیں ;)
  11. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    بہت خوب۔ شعر میں بیان کیا گیا خیال اچھا ہے۔ ارمان کے بارے میں بھابی سے رائے لے لیں۔
  12. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    تو کسی مولوی صاحب کا بیان ڈائون لوڈ کر کے بھابی کو سنا دیں۔ انشاءاللہ ایسے ایسے دلائل ملیں گے کہ بھابی خود آپ سے کہیں گی کہ جب آپ ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے کی حیثیت رکھتے ہیں تو ایک بیوی پر اکتفا کرنا ایمان کی کمزوری ہے۔ آپ فوراً تکمیلِ ایمان کریں ;)
  13. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    آمین۔ جزاک اللہ آپی۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے، آباد رکھے۔ حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ۔
  14. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    شکریہ بھیا
  15. امجد علی راجا

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    "زبر" لگا دی تو نظر رکھنے کا مقصد ہی انتقال فرما جائے گا بھیا :)
  16. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    ایسی ممالک کی حکومتوں کو اپنے شہریوں کو دوسرے ممالک کی ہم مذہب خواتین سے شادی کی اجازت دینی چاہیئے اور اس اقدام پر خصوصی مراعات سے بھی نوازہ جانا چاہیئے اور بچی کی پیدائش پر نہ صرف اس کے جوان ہونے تک کے اخراجات حکومت کو اٹھانے چاہیئیں بلکہ ایسے مرد کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کی اجازت بھی دینی...
  17. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    بہبودِآبادی کے حساب سے 5 لوگوں سے 5 بچے ہوں گے تو آبادی کنٹرول میں رہے گی لیکن مولوی برکت کی پالیسی کی مطابق 5 لوگوں سے 2 بچے ہوں گے تو آبادی میں تقریباً کافی کمی واقع ہوگی :) بہرحال کمال کی بات یہ ہے کہ مولوی برکت نے اپنی جاب کی ذمہ داری بھی نبھائی اور چار شادیوں کی خواہش کو بھی جلا بخشی۔
  18. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ عرفان بھیا صرف مولوی برکت ہی کیوں؟ آپ کسی بھی مولوی سے رابطہ کریں وہ آپ کو چار شادیوں کے لئے نہ صرف راضی ملے گا (اگر ابھی تک چار شادیاں نہیں کرسکا تو) بلکہ آپ کو بھی convince کرے گا۔ مولوی برکت کی تو مجبوری بن گئی کی بہبودِآبادی میں افسر لگ گئے۔ "بچے دو ہی اچھے" کو موٹو...
  19. امجد علی راجا

    بہبودِ آبادی

    شکریہ یوسف بھیا
Top