نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    میرے بھائی جو بھی اس طرح کی افواہیں پھیلاتا ہے وہ دور کی سوچ کر ہی پھیلاتا ہے۔ تاکہ عام لوگ سمجھ بھی نہ سکیں کہ کیا ہوگیا ہے؟ اور اس کے حسب منشا کام بھی ہوجائے۔ :)
  2. تجمل حسین

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو۔ محمد احمد بھائی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی۔
  3. تجمل حسین

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    مجھے تو لگتا ہے کہ یہ ایک افواہ ہے جو کہ ایک سازش کے تحت پھیلائی گئی ہے تاکہ مسلمان جو اب اکٹھے ہورہے ہیں اکٹھے نہ ہوسکیں اور تمام مسلمان سعودی عرب کا بائیکاٹ کردیں تاکہ سعودی عرب لڑائی میں تنہا رہ جائے۔
  4. تجمل حسین

    کروم میں نستعلیق غائب

    انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ٹیم بارے کیا خیال ہے؟؟؟؟ :)
  5. تجمل حسین

    نفرتوں کے اتنے بیج کیوں بوئے جاتے ہیں کہ بچے بڑوں کی عزت و خدمت کرنے سے بھی ڈریں اور ایک چھوٹی...

    نفرتوں کے اتنے بیج کیوں بوئے جاتے ہیں کہ بچے بڑوں کی عزت و خدمت کرنے سے بھی ڈریں اور ایک چھوٹی سی بات کا پچھتاوا ساری زندگی بے چین کرتا رہے۔
  6. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بہت شکریہ جناب محمد بلال اعظم صاحب! میں تو خود ایک طالب علم ہوں جناب اور آپ لوگوں سے سیکھ رہا ہوں۔ :) ویسے آپ ساہیوال سے کہاں سے تعلق رکھتے ہیں؟ ہوسکتا ہے کبھی ملاقات ہی ہوجائے؟؟:question:
  7. تجمل حسین

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنےمیں مشکلات

    محترم اگر سکرین شاٹ کے بجائے ان کے سانچے کا ربط فراہم کردیں تو شاید آسانی ہوسکے۔
  8. تجمل حسین

    میرا ناشتہ

    بہت خوب نام چھپا لیا۔ اور پلیٹ سامنے رکھ دی۔۔۔:ROFLMAO:
  9. تجمل حسین

    میرا ناشتہ

    یہ چنے ہیں؟؟؟؟؟؟ :question:
  10. تجمل حسین

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنےمیں مشکلات

    گذشتہ 15 دنوں سے کام سے چھٹی نہیں ملی۔ :cool: صبح چھٹی ہے کوشش کروں گا کہ جلد از جلد اردو ایڈیٹر بھی شامل کردوں۔ :)
  11. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بہت شکریہ جناب ایکس بوائے صاحب! مگر آپ کی طرف سے بھی شاید نیرنگ خیال صاحب کی طرح "دیر آید درست آید" کے بجائے دیر آید ۔۔۔۔۔ آگے آپ خود ہی سمجھ لیں۔ ہم نے کہا تو شکوہ ہوگا۔۔۔۔:p یہ کیا ہوگیا ہے آج سب کو۔۔؟؟؟:whistle:
  12. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    واہ صاحب نیرنگ خیال صاحب! کیا کہنے آپ کے۔ ویسے عام طور پر کہتے ہیں دیر آید درست آید۔ مگر یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :LOL: خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔ ;) اور محفلی منا صاحب تو شاید آج کل محمد بلال اعظم کے نام سے موسوم ہیں۔ :)
  13. تجمل حسین

    کروم میں نستعلیق غائب

    ونڈوز 7۔ کروم ورژن Version 41.0.2272.101 m بالکل ٹھیک کام کررہا ہے۔ :)
  14. تجمل حسین

    جی بالکل اردو محفل ہی ہے۔

    جی بالکل اردو محفل ہی ہے۔
  15. تجمل حسین

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    لیجئے آسٹریلیا پھر بازی لے گیا ہے۔
  16. تجمل حسین

    آپ کو اجازت ہے جاسوسی کی۔ ویسے بھی ہوسکتا ہے اسی دوران آپ بھی ہمارے رازداں بن جائیں۔ پھر کیا...

    آپ کو اجازت ہے جاسوسی کی۔ ویسے بھی ہوسکتا ہے اسی دوران آپ بھی ہمارے رازداں بن جائیں۔ پھر کیا خیال ہے؟ شروع کریں گے؟
  17. تجمل حسین

    یہ خفیہ شریف ہیں۔ آپ کو خود ہی ڈھونڈھنا پڑیں گے۔

    یہ خفیہ شریف ہیں۔ آپ کو خود ہی ڈھونڈھنا پڑیں گے۔
  18. تجمل حسین

    تعارف میں خیال ہوں کسی اور کا

    بالکل ٹھیک کہا فاروق بھائی۔ بن نافع بھائی کوشش کریں کہ لکھنے کے بعد ارسال کا بٹن دبانے سے پہلے ایک نظر خود ہی دوبارہ دیکھ لیا کریں۔:)
  19. تجمل حسین

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    لیجئے نیوزی لینڈ 183 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ 45 اوورز۔
  20. تجمل حسین

    تعارف کے زمرے میں ترمیم کا مسئلہ

    لیکن اس سے ثواب سے تو محرومی ہوجائے گی نا جو کہ بالکل مفت میں مل رہا ہے۔ اور کون ایسا بیوقوف ہے جو مفت میں ملنے والا ثواب چھوڑ دے۔ :)
Top