محترم غلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ہے۔ اگر انسان غلطی نہ کرے تو اسے کیسے سمجھ آئے گا صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے؟
محترم عجیب منطق ہے آپ کی۔
اگر عربی نہیں آتی کیا لکھنی نہیں چاہیے۔
اس طرح تو پھر بچے کو کوئی زبان بھی نہیں سکھانی چاہیے۔ نہ بولنا نہ لکھنا۔ اگر اسے بولنا اور لکھنا نہیں آتا تو کیا ضرورت...