نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یوں آسٹریلیا کو اب صرف 3 رنز درکار ہیں۔
  2. تجمل حسین

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اور یہ چھکاااااااااااااااااا۔
  3. تجمل حسین

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنےمیں مشکلات

    محترم اس کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے ایک تو اردو کے نوری نستعلیق تھیم استعمال نہیں کیے اور دوسرا تحریر کی سمت دائیں سے بائیں نہیں کی۔
  4. تجمل حسین

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    صرف 32 رنز چاہیئں 19 اوورز میں آسٹریلیا کو۔
  5. تجمل حسین

    چائے میں مکھی

    جی یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ حدیث صحیح ہے اس طرح سے بیماری مزید پھیلتی نہیں بلکہ ختم ہوجاتی ہے۔ ہاں اگر کسی کو کراہت محسوس ہوتی ہے تو وہ نہ پیئے۔ اس میں کوئی گناہ تو ہے نہیں۔ بعض حضرات جو اس بات کو اس وقت اچھا نہیں سمجھ رہے وہ درج ذیل بات پر غور کریں۔ گر بہت ہی قیمتی کوئی چیز آپ تیار کر رہے...
  6. تجمل حسین

    چائے میں مکھی

    محترم بہنا! آپ کو جن باتوں کی سمجھ نہیں آئی وہ آپ پوچھ سکتی ہیں۔ اررررررےےےےے۔:eek: یہ کیا کہہ دیا۔ لڑائی اور ہم ہرگز نہیں۔ ہم نے تو لڑائی کی ہی نہیں۔ محترم جیسا کہ آپ نے خود ہی کہا ہے کہ جو سائنس نے آج کہا ہے وہ کل بدل بھی سکتا ہے۔ لہذا پھر ہمارے لئے یہی بہتر نہیں کہ سائنس کے بجائے قرآن اور...
  7. تجمل حسین

    Issue in Urdu file in Adobe pdf format

    جی بالکل میں نے بھی رات کوشش کرکے یہی نتیجہ نکالا ہے۔ فائل انپیج میں تحریر کرکے اسے شاید ورڈ میں کاپی پیسٹ کرکے وہاں سے پی ڈی ایف فارمیٹ تیار کی گئی ہے۔ کیونکہ جب میں نے فائل کا متن براہ راست ایم ایس ورڈ میں پیسٹ کیا تو زیادہ رف حالت میں تھا لیکن جب انپیج اوپن کرنے کے بعد ٹیکسٹ پیسٹ کیا تو اس...
  8. تجمل حسین

    چائے میں مکھی

    خالی لطف نہ لیں کچھ معلومات ہمیں بھی دے دیں۔ :p
  9. تجمل حسین

    چائے میں مکھی

    محترم آپ نے شاید دھیان اور توجہ سے پڑھا ہی نہیں میں نے پہلے غیر مسلموں کے طبی رسالہ کا حوالہ دیا تھا بعد میں مسلمانوں کی ریسرچ پیش کی تھی۔ اگر آپ نے غور سے نہیں پڑھا تو دوبارہ پڑھ لیں۔ :glasses-nerdy:
  10. تجمل حسین

    Issue in Urdu file in Adobe pdf format

    محترم وقاص سعید صاحب کیا آپ اس فائل کو اپلوڈ کرکے ربط دے سکتے ہیں؟ تاکہ مسئلہ صحیح طور پر سمجھا جاسکے۔
  11. تجمل حسین

    چائے میں مکھی

    محترم نہایت معذرت کے ساتھ! یہ جو مفہوم آپ نے تحریر کیا ہے یہ بات مشرکوں اور کافروں کو بطور چیلنج کہا گیا تھا کہ کہ جن کو تم پوجتے ہو، جن کی تم عبادت کرتے ہو وہ ایک مکھی تک نہیں بنا سکتے۔ مکھی بنانا تو دور کی بات اگر مکھی ان سے کچھ چھین کر لے جائے تو وہ اسے چھڑوا نہیں سکتے یعنی واپس نہیں حاصل...
  12. تجمل حسین

    چائے میں مکھی

    تعجب ہے آپ کے نزدیک حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنا جہالت ہے۔:question: محترم کیا آپ مکمل سند اور حوالے کے ساتھ حدیث پیش کرسکتے ہیں۔ ایک مسلمان کے لیے سائنس سے زیادہ اہمیت اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی ہونی چاہیے۔:)
  13. تجمل حسین

    انجیر (کے فوائد اور کمالات) مفتی منیب الرحمن

    اس طرح کے کاموں میں۔:p
  14. تجمل حسین

    چائے میں مکھی

    صحیح بخاری۔ باب : جب کسی کے پانی (یا کھانے) میں مکھی گر جائے تو اس کو ڈبو دے۔ کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفاء۔ حدیث نمبر : 1398 سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جب تم میں سے کسی کے پینے کی چیز میں مکھی گر جائے تو اس کو ڈبو دے...
  15. تجمل حسین

    انجیر (کے فوائد اور کمالات) مفتی منیب الرحمن

    اس کے لیے آپ یہ لنک دیکھ سکتے ہیں۔ http://www.naibaat.pk/archives/sp_cpt/%D8%B4%D8%AC%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C%DB%94%DB%94%DB%94%D8%BA%D8%B1%D9%82%D8%AF-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C
  16. تجمل حسین

    دفتر ميں لگاتار کرسي پر مت بيٹھيں

    :ROFLMAO: بالکل صحیح کہا جناب! ان کے نیچے سے تو کرسی کھینچنی پڑتی ہے۔:laugh1:
  17. تجمل حسین

    انجیر (کے فوائد اور کمالات) مفتی منیب الرحمن

    مختصر صحیح مسلم فتنوں کا بیان باب : یہودیوں سے مسلمانوں کی لڑائی کے متعلق۔ 2025 : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت قائم نہ ہو گی، یہاں تک کہ مسلمان یہود سے لڑیں گے، پھر مسلمان ان کو قتل کریں گے۔ حتیٰ کہ یہودی کسی پتھر یا درخت کی آڑ میں چھپے...
  18. تجمل حسین

    انجیر (کے فوائد اور کمالات) مفتی منیب الرحمن

    بالکل! کیونکہ یہی ان کی پناہ گاہ بھی ہوگا۔
  19. تجمل حسین

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    محترم الف عین صاحب! آپ کی بات درست ہے لیکن ہمیں یہ نہیں دیکھنا کہ کچھ لوگ کیسے لکھتے ہیں اور کچھ کیسے؟ بلکہ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ اردو میں صحیح کیا ہے؟ جب ہم اس کا تعین کریں گے تو ٹائپنگ کرنے والے خود ہی اس کے مطابق ٹائپ کریں گے۔ جیسے انگریزی میں لکھنے والے انگریزی کے اصولوں کے مطابق ہی ٹائپ...
Top