نتائج تلاش

  1. عمارحسن

    مبارکباد الحمدللہ مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور دنیا کے بہت سے ممالک میں ماہ ربیع الاول 1436 ہجری کا آغاز ہوگیا

    آپ کی رائے کا مکمل احترام کرتا ہوں برادر، یہاں 12 ربیع الاول آئی اور چلی بھی گئی ۔۔۔ مجال ہے جو کسی شخص نے کوئی بھی تبدیلی محسوس کی ہو ۔۔۔۔ میں کم از کم ریاض کا کہہ سکتا ہوں کیونکہ یہاں کسی بھی طرح کا جشن نہیں منایا گیا۔۔۔ نہ عوامی سطح پہ اور نہ ہی حکومتی سطح پہ۔۔۔
  2. عمارحسن

    مبارکباد الحمدللہ مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور دنیا کے بہت سے ممالک میں ماہ ربیع الاول 1436 ہجری کا آغاز ہوگیا

    ایک چھوٹی سی پھیکی بات: جن دو مقدس شہروں کا نام شروع میں لکھا گیا ہے ، ان دونوں شہروں میں اس مبارک دن کی آمدکی کوئی خوشی حکومتی اور عوامی سطح پہ نہیں منائی جائے گی ۔۔۔۔
  3. عمارحسن

    سپیڈی ٹرائل کورٹس کے قیام میں مستور پیغام

    میں اس نقطئہ نظر سے اتفاق کرتا ہوں کہ ان عدالتوں کے قیام سے ہمارے عدالتی نظام کی ناکامی کا اعتراف چھپا ہوا ہے، لیکن جیسا کہ کہا گیا ہے کہ ایک فوجی افسر ان عدالتوں کا سربراہ ہوگا اور اُسکا نام مخفی ہو گا،۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارا عدالتی نظام انصاف دینے میں ناکام ہے ۔۔۔ یعنی عدالتوں کے سربراہان کو...
  4. عمارحسن

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    بہت خوبصورت اور معلوماتی لڑی ہے، آج پہلی دفعہ دیکھی اور دیکھتا ہی چلا گیا، یہاں سعودیہ میں حارس کا لفظ چوکیدار کے لیے بہت کثرت سے استعمال ہوتا ہے، برادر سید عاطف علی ضرور اتفاق کرینگے۔۔۔
  5. عمارحسن

    هیچ شادی نیست اندر این جهان برتر از دیدارِ روی دوستان

    هیچ شادی نیست اندر این جهان برتر از دیدارِ روی دوستان
  6. عمارحسن

    ملالہ کی کل صبح اپنے باپ سے لڑائی کیوں ہوئی ؟؟؟

    خوب کہا میرے بھائی۔۔۔
  7. عمارحسن

    جلدی آفس آنے پہ مطمئن ۔۔۔

    جلدی آفس آنے پہ مطمئن ۔۔۔
  8. عمارحسن

    نیرنگ خیال کیا حسینیت اسلام اور انسانیت نہیں ہےِ ؟ اور کیا یزیدیت اسلام اور انسانیت کے نزدیک سے...

    نیرنگ خیال کیا حسینیت اسلام اور انسانیت نہیں ہےِ ؟ اور کیا یزیدیت اسلام اور انسانیت کے نزدیک سے بھی گزرتی ہے؟ کیا حسینیت مظلومیت نہیں ہے؟ کیا یزیدیت ظالم نہیں ہے۔۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اسلام اور حسینیت کو الگ کرنے کے کبھی خواہاں نہیں ہونگے۔ شکریہ
  9. عمارحسن

    کسی نے کیا خوب کہا تھا، دنیا میں بس دو ہی مذاہب ہیں، ایک حسینیت ایک یزیدیت۔۔۔

    کسی نے کیا خوب کہا تھا، دنیا میں بس دو ہی مذاہب ہیں، ایک حسینیت ایک یزیدیت۔۔۔
  10. عمارحسن

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    برادر آپ نے صحیح کہا کہ لوگ اپنے بغض نکالتے ہیں، لیکن ایک بات ضرور ہے، میں نے مولانا کی پوری ویڈیو دیکھی ہے، ایک لفظ بھی مزمت کا نہیں کہا ان لوگوں کے لئے جنہوں نے ان معصوم بچوں کو شہید کیا۔۔۔ میں یہ بات مکمل طور پہ مثبت سوچ کے ساتھ کہہ رہا ہوں ۔۔۔ اگر میں غلط ہوں تو نشاندہی ضرور کریں ، مجھے...
  11. عمارحسن

    دعا پشاور سکول کے شہدا کے لیے فاتحہ اور یرغمال و زخمیوں کے لیے دعا کی درخواست

    سب دعاؤں پہ آمین، الہی آمین ۔۔۔ ایک اور دعا یہ کہ ظالمین ، قاتلین اور انکے حامیوں کو نیست و نابود کر دے، اُن سے یہ ظلم کرنے کے ہمت چھین لے۔۔۔۔ ہمیں کبھی ان ظالمین کا حامی نہ بنا ۔۔۔ ان کے شر سے محفوظ رکھ۔۔۔۔ آمین۔۔۔
  12. عمارحسن

    اقتباسات ماں

    خوبصورت ترین۔۔۔ امی کی یاد بھی دلا دی اور آنسو بھی نکلوا دیے۔۔۔۔
  13. عمارحسن

    اللھم صلی علی محمد و ال محمد ۔۔۔

    اللھم صلی علی محمد و ال محمد ۔۔۔
  14. عمارحسن

    شکر الحمدللہ۔۔۔

    شکر الحمدللہ۔۔۔
  15. عمارحسن

    انشاءاللہ ۔۔۔۔

    انشاءاللہ ۔۔۔۔
  16. عمارحسن

    اندرونی خوف اور بیرونی اندیشے ۔۔۔

    اندرونی خوف اور بیرونی اندیشے ۔۔۔
  17. عمارحسن

    میں متفق ہوں۔۔۔ اس بات پہ ایک اور بات یاد آگئی۔۔۔۔ " ایک تو تمُ غریب ہو، اوپر سے بد تمیز ہو۔۔۔ "

    میں متفق ہوں۔۔۔ اس بات پہ ایک اور بات یاد آگئی۔۔۔۔ " ایک تو تمُ غریب ہو، اوپر سے بد تمیز ہو۔۔۔ "
  18. عمارحسن

    آپ اُس کہاوت پہ پورا اُترنا چاہتے ہیں کہ " رُل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی۔۔۔"

    آپ اُس کہاوت پہ پورا اُترنا چاہتے ہیں کہ " رُل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی۔۔۔"
  19. عمارحسن

    گنا ہگار۔۔۔

    گنا ہگار۔۔۔
Top