عمارحسن
محفلین
یقیناً آپ میری بات سمجھ چکے ہیں ۔۔۔ یعنی "حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا"۔۔۔ایسا نہیں ہے۔ مدینہ منورہ میں بھی منائی جاتی ہے مگر بڑے پیمانے پر نہیں
یقیناً آپ میری بات سمجھ چکے ہیں ۔۔۔ یعنی "حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا"۔۔۔ایسا نہیں ہے۔ مدینہ منورہ میں بھی منائی جاتی ہے مگر بڑے پیمانے پر نہیں
آپ کے پروفائل میں لکھا ہے ریا ض آپ سعودی عرب میں رہتے ہیں ۔ایک چھوٹی سی پھیکی بات:
جن دو مقدس شہروں کا نام شروع میں لکھا گیا ہے ، ان دونوں شہروں میں اس مبارک دن کی آمدکی کوئی خوشی حکومتی اور عوامی سطح پہ نہیں منائی جائے گی ۔۔۔۔
کیا لائیٹیں اور خوبصورتی اسراف ہے؟اسراف میں خیر نہیں اور خیر میں اسراف نہیں
مذہبی تہوار بھی اب کنڈے ڈال کر منائے جاتے ہیںجی لائٹ بھی نہیں ہے اس لیے کنڈا ڈالا ہوا ہے ۔۔
ہاہاہا۔ یہاں ہر دوسرے گھر میں یو پی ایس اور جنریٹر کی سہولت موجود ہےبجلی بند ہو تو کنڈے سے بھی لائٹیں نہیں جلتیں۔
مجھے شک تھا کہ آپ میری بات نہیں سمجھیں گے۔کیا لائیٹیں اور خوبصورتی اسراف ہے؟
یہ تو خیر اچھی بات نہیںمذہبی تہوار بھی اب کنڈے ڈال کر منائے جاتے ہیں
یہ بہت اچھی بات ہےیہاں ہر دوسرے گھر میں یو پی ایس اور جنریٹر کی سہولت موجود ہے
کتنے خوش قسمت نصیب ہیں یہ لوگ، جو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدمین شریفین میں حاضر ہو کر اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں محفل میلاد شریف
3 جنوری 2015
آپ کی رائے کا مکمل احترام کرتا ہوں برادر، یہاں 12 ربیع الاول آئی اور چلی بھی گئی ۔۔۔ مجال ہے جو کسی شخص نے کوئی بھی تبدیلی محسوس کی ہو ۔۔۔۔آپ کے پروفائل میں لکھا ہے ریا ض آپ سعودی عرب میں رہتے ہیں ۔
وہاں سعودی عرب میں ایک اردو اخبار آتا ہے جو کہ وہی پر ہی شائع ہوتا ہے ۔
اس کو ملاحظہ فر ما لینا عید میلاد ہر سال سعودی عرب میں بڑے جوش و خروش سے منائی جاتی ہے۔
حکومتی سطح پر بھی اور عوامی سطح پر بھی لیکن اس کی تشہیر نہیں کی جاتی کیونکہ ان لوگوں پر لیبل ہے وہابی ہونے کا اس لئے کوئی اعلان نہیں ہوتا ۔
یہ لوگ کہتے کچھ ہے کرتے کچھ ہیں۔
میں تو سعودی عرب میں چار سال رہ کر بھی آیا ہوں بسلسلہ روز گار ۔اب دبئی میں ہوں بسلسلہ روزی روٹی ۔
برادر خوش نصیب بھی یہی لوگ ہیں اور بد نصیب بھی یہی لوگ ہیں ،کتنے خوش قسمت نصیب ہیں یہ لوگ، جو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے قدمین شریفین میں حاضر ہو کر اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم"لبیک یا رسول اللہ ص"
آپ کی رائے کا مکمل احترام کرتا ہوں برادر، یہاں 12 ربیع الاول آئی اور چلی بھی گئی ۔۔۔ مجال ہے جو کسی شخص نے کوئی بھی تبدیلی محسوس کی ہو ۔۔۔۔
میں کم از کم ریاض کا کہہ سکتا ہوں کیونکہ یہاں کسی بھی طرح کا جشن نہیں منایا گیا۔۔۔ نہ عوامی سطح پہ اور نہ ہی حکومتی سطح پہ۔۔۔
کیا لطف انجمن کا،،،،،،،،،،، جب دل ہی بجھ گیا ہو۔۔۔یہاں 12 ربیع الاول آئی اور چلی بھی گئی ۔۔۔ مجال ہے جو کسی شخص نے کوئی بھی تبدیلی محسوس کی ہو ۔۔۔۔
بقول آپ کے دستخط:- اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔۔آمین۔میں کم از کم ریاض کا کہہ سکتا ہوں کیونکہ یہاں کسی بھی طرح کا جشن نہیں منایا گیا۔۔۔ نہ عوامی سطح پہ اور نہ ہی حکومتی سطح پہ۔۔۔
علم پڑھیا ، پر ادب نہ سکھیا۔۔۔ لیناں کی علماں وچ وڑ کے ھُو۔۔۔بد نصیب ایسے کہ قبر کے پاس جا کہ اونچا سا کہہ نہیں سکتے ۔۔۔"لبیک یا رسول اللہ ص" ۔۔۔
نجد ابھی بھی ہے۔آپ ریا ض کہتے ہیں ہم اسے نجد کہتے ہیں اس کا نام بدل دیا گیا
کیا لطف انجمن کا،،،،،،،،،،، جب دل ہی بجھ گیا ہو۔۔۔
بقول آپ کے دستخط:- اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔۔آمین۔
علم پڑھیا ، پر ادب نہ سکھیا۔۔۔ لیناں کی علماں وچ وڑ کے ھُو۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کو خیر کثیر عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔آپکی رائے کا بھی احترام کرتا ہوں، یقیناً اللہ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔۔۔
صرف ایک چھوٹی سی بات ، اور وہ یہ کہ ہم دنیا کو بس ویسا دیکھنا چاہتے ہیں جیسا ہمیں پسند ہے، حالانکہ تحقیق کی جائے تو اکثر پتہ چلتا ہے کہ ہماری پسند میں اچھی تبدیلی کی کافی گنجائش موجود ہے۔۔۔۔
مبارک باد کے مستحق ہیں یہ لوگمسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں درود و سلام کی ایک اور محفل۔
خوش قسمت ترین افراد