نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    اچھی بات ہے! لیکن یہ مشکل کام ہے۔
  2. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    یہ تو کچھ "مثبت رپورٹنگ" قسم کی بات معلوم ہوتی ہے۔ بھائی مانگنے والوں کا مقابلہ لوٹنے والوں سے کریں گے تو پھر تو وہ بہتر ہی لگیں گے۔ یعنی اگر کوئی شخص راہ چلتے آپ کو پکڑ کر مارنا شروع کر دے اور ساتھ کھڑے لوگ یہ کہیں کہ چلو کم از کم اُس نے تمہیں قتل تو نہیں کیا۔ :) :) اگر اندازہ ہو جائے تو...
  3. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    یہ بات بھی بہت اہم ہے۔ اچھے خاصے لوگوں کی قوتِ خرید خطرناک حد تک کم ہو گئی ہے۔
  4. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    چلیے ماشاء اللہ! اچھی بات ہے۔
  5. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    پہلے زمانے کی بات تو اور تھی۔ لیکن میرا یہ خیال ہے کہ آج کل پیشہ ور لوگوں کو خیرات دینا ملک میں "ہڈ حرامی" کو فروغ دینے کے مترادف ہے۔ پہلے ہی حکومتی اور نجی لنگر خانوں، بے نظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام قسم کے سرکاری پروگراموں کے باعث اور جیتو پاکستان قسم کے ٹی وی پروگرامز کی وجہ سے...
  6. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    واہ! ہماری تو کُل تین ہی چھٹیاں تھیں۔ :)
  7. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    آج تو ہم دفتر میں ہیں۔ آج کا دن دفتر والوں سے عید ملتے رہے۔ باقی دن عمومی ہی طور پر گزرا۔
  8. محمداحمد

    پاسورڈ کا عالمی دن

    پاسوَرڈ کا عالمی دن ہر سال مئی کے پہلی جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ یہ عالمی دن انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے کمپیوٹر صارفین کو اپنے پاس ورڈز اپ-ڈیٹ کرنے اور انہیں محفوظ بنانے کی ترغیب دینے کے لیے مخصوص کیا تھا۔ کمپیوٹر سیکیورٹی کے محقق مارک برنیٹ نے اپنی 2005 کی کتاب ‘پرفیکٹ پاسوَرڈز’ میں...
  9. محمداحمد

    کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں؟

    آج کل کراچی میں پیشہ ور گداگروں کی بہتات ہے۔ کل گداگروں کے خلاف کاروائی کے لئے ایک پوسٹ وٹس ایپ پر نظر آئی۔ سوال یہ ہے کہ کیا آپ پیشہ ور گداگروں کو بھیک دیتے ہیں یا نہیں؟ ہوتا کچھ یوں ہے کہ انہیں بھیک دینے سے حقدار کا حق مارا جاتا ہے، لیکن انہیں بھیک نہ دینے سے دل میں ایک احساسِ جرم پیدا...
  10. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    اب (رمضان کے اختتام پر) تو شاید چار چھ دن پھل کچھ نیچی پرواز کریں۔
  11. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ہم تو سبزی والے سے لاتے ہیں اور ان کا بھی زیادہ تر وقت سبزیوں کے ساتھ ہی گذرتا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ہاہاہاہا! یہ بچے بڑے ہوکر چالاک ہو گئے ہیں۔ :) :)
  13. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    یہ کام تو ہمارے بچے بھی کرتے ہیں۔ ٹماٹر تو میں اور میرے بچے بہت ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    بالکل! جو بڑوں کی عادات ہوتی ہیں کھانے پینے کے حوالے سے وہی بچوں میں آتی ہے۔
  15. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کچھ لوگ مختلف ویڈیوز میں یہ بھی ثابت کر رہے ہیں کہ یہ واقعہ مسجدِ نبوی میں نہیں ہوا بلکہ مدینے کے کسی بازار میں ہوا ہے۔ اس بات میں کتنی صداقت ہے؟ اور کیا اس بات سے کوئی فرق پڑتا ہے؟ مدینۃ المنورہ تو غالباً پورا ہی حرم کہلاتا ہے؟
  16. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اوپر کچھ جوابات سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ شیخ رشید نے منصوبہ بندی کے تحت کروایا ہے۔ اگر یہ بات درست ہے تو واقعی انتہائی قابل ِِگرفت ہے۔
  17. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آج کل سب لوگ حساس ہیں۔ لیکن اپنے معاملے میں۔ غلطی اپنے والوں سے ہوں تو کوتاہی اور لغزشِ زبان۔ سامنے والے سے ہوں تو فاش غلطی! دو دن پہلے مفتاح اسماعیل کا بیان سنا۔ وہ سیدھا سادھا بیان تھا اس میں کوئی غلط بات نہیں تھی۔ لیکن پی ٹی آئی والوں نے اس پر توہینِ قران کی مہم چلائی۔ اور اب جو یہ...
  18. محمداحمد

    حرم نبوی کی بے حرمتی نامنظور

    بلاشبہ! بالکل درست بنایا۔ مقاماتِ مقدسہ کا احترام ہر حال میں ملحوظِ خاطر رہنا چاہیے۔ پھر جو لوگ عمرے پر گئے ہیں اُنہیں چاہیے کہ اپنے تزکیے پر دھیان دیں ۔ بجائے اس کے کہ دنیاداری میں پڑے رہیں۔
  19. محمداحمد

    مخاطب آپ سب ہیں

    اور کچھ بھیا لوگ تو دوسری شادی تک کرنےپر تیار ہیں۔ :)
Top