نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    روشن صبح

    ماشاءاللہ ♥️♥️♥️
  2. محمداحمد

    ابلیس کی مجلس شوریٰ

    وقت کتنی تیزی سے گزرتا ہے۔ یہ نظم 1936 کی ہے اور ڈاکٹر اسرار صاحب کی یہ ویڈیو 1996 کی ہے اور آج اس بات کو بھی 26 سال گزر گئے۔ بلکہ وہاب صاحب کی یہ لڑی بھی 2006 کی ہے
  3. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ہاہاہاہا۔۔۔! میرا خیال ہے کہ یہ وہ لوگ ہوں گے جو صرف سبزی کھاتے ہوں گے ۔ اور ہم پاکستانیوں کی طرح کے نہیں ہوں گے کہ جو سارا دن کھاتے رہیں اور روٹی نہ کھائیں تو کہتے ہیں کھانا نہیں کھایا۔ :) :) ہاہاہاہا! واقعی :)
  4. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    اور نہ ان کی صحت دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ روزانہ ایک کلو سبزی کھا جاتے ہوں گے۔ :)
  5. محمداحمد

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    فیس بک کی ایک پوسٹ سے یہ ربط ملا ہے اور اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ پاکستانی دوسرے ممالک کے مقابلے میں بہت کم سبزی کھاتے ہیں۔ Average per capita vegetable consumption, measured in kilograms per person per year. چائنا : 377 کلوگرام فی شخص سالانہ امریکہ : 113 کلو گرام فی شخص سالانہ کینیڈا: 101 کلو...
  6. محمداحمد

    لیلۃ القدر پانے کا طریقہ

    جزاک اللہ عمران بھائی!
  7. محمداحمد

    لیلۃ القدر پانے کا طریقہ

    لیلۃ القدر پانے کا طریقہ ۔ قاری صہیب احمدمیر محمدی
  8. محمداحمد

    غزل ۔ اور کیا زندگی رہ گئی ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ بھائی! آپ کی رائے اور حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ :)
  9. محمداحمد

    غزل ۔ اور کیا زندگی رہ گئی ۔ محمد احمدؔ

    حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ ! ممنون ہوں۔ :)
  10. محمداحمد

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا قوم سے خطاب (31 مارچ 2022)

    غالباً گزشتہ بہتات کا ازالہ کیا جا رہا ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آپ بیتی کی لڑی الگ سے ہونی چاہیے۔ :) :)
  12. محمداحمد

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا قوم سے خطاب (31 مارچ 2022)

    ہر چیز کی کمی اور زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے۔ :) :)
  13. محمداحمد

    پوشیدہ سبق

    عموماً اس قسم کے بزرگوں سے اُن کے گھر والے بیزار ہی ہوتے ہیں۔ :) اور اُن کے نزدیک بزرگوار کے اس قسم کے رویّے کے باعث اُنہیں تنگی اور عسرت کا سامنا ہے۔ کہانی والے بزرگ کچھ زیادہ ہی پہنچے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    لکھا جو خط تجھے وہ عمران ۔۔

    دیکھا جائے تو پاکستان کا کچھ لینا دینا نہیں ۔ لیکن امریکہ چاہتا ہے کہ اُس کے زیرِ اثر ممالک اُسی کی زبان بولیں، چاہے اس سے اُنہیں فائدے کے بجائے نقصان کا ہی اندیشہ ہو۔ عمران خان بار بار اسی لئے ہندوستان کی خارجہ پالیسی کا ذکر کر رہے تھے کہ ہندوستان امریکہ کی خاطر کسی سے بگاڑنے پر آمادہ نہیں ہوا...
  15. محمداحمد

    تاسف پاکستان کی معروف سماجی اور فلاحی کارکن بلقیس بانو ایدھی انتقال فرما گئیں!!!!!

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت ان کی کامل مغفرت فرمائے۔ اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  16. محمداحمد

    لکھا جو خط تجھے وہ عمران ۔۔

    اب تو ان کی مرضی کی حکومت آ گئی ہے۔ موقف بھی بدل گیا ہوگا۔ امریکہ نواز باجوہ صاحب یوکرین پر روسی جارحیت کی مذمت پہلے ہی کر چکے ہیں۔
  17. محمداحمد

    ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل بند کرنےکا طریقہ واردات

    اس قسم کے مواد کو متبادل پلیٹ فارم پر بھی ہونا چاہیے۔ یوٹیوب پر کامل انحصار کرنا درست نہیں ہے۔
Top