اشرف بھیا کے صاحبزادے ۔۔۔۔۔انس میاں ۔۔۔انتہائی ذہین ۔۔۔۔ایسا لگ رہا تھا جیسے آج فوٹو گرافی کی کل سبق سیکھ لیں گے ۔۔۔۔ایسے ہیں کافی ذہین ۔۔۔۔اشرف بھائی کا پورا پوا اثر ہے ۔۔۔وہ کہتے ہیں نا ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات وہی والی بات ہے ۔۔۔۔چائلڈ آرٹسٹ بھی ہیں ۔۔۔۔منے میاں نے ہمارے ایک دوست کے فلم...
محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی ۔۔۔۔۔ذکوان ندوی (مولانا وحید الدین خاں کے دائیں ہاتھ) دائیں سے پہلے نمبر پر ۔۔۔اور یہ محمد شعیب بھیا ارے کہاں چھپے جا رہے ہیں۔۔۔۔اور یہ دونوں بزرگ چونچ سے چونچ ملا کر کیا کر رہے ۔۔۔۔۔
آپ نے یہاں رجسٹر کرایا ہی کیوں تھا ÷یہاں سب پیسہ کھا جاتے ہیں انھوں نے اب تک کسی شادی کرائی بھی ۔کوئی تراشہ کوئی حوالہ:)
ان کے ڈائریکٹر کے اوپر کیس کیا جائے ۔۔۔
حکم کے تعمیل کی کوشش ضرور کروں گا ایسے یہ کام اشرف علی بستوی بھیا کا ہونا چاہئے جنھوں نے اہتمام کیا ہے دعوت کا ۔اتفاق سے اشرف بھائی دعوت کے سب ایڈیٹر بھی ہیں ۔
ایک اور چاچو کو خوش آمدید
اللہ کا شکر محفل میں بزرگوں کی آمد ہو رہی ہے
جو ہم سب کے لئے باعث فخر اور سعادت کی بات ہے ۔
اللہ عمر خضر عطا فرمائے اور صحت و عافیت سے نوازے ۔
چاچو ایک مرتبہ پھر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔