Eat That Frogایٹ دیٹ فروگ (سب سے مشکل کام سب سے پہلے کرو) برین ٹریکی Brian Tracy کی ایک کتاب بھی ہے بہت عمدہ ،انسپائریشنل بک کبھی موقع ملے تو پڑھئے گا ۔ابھی یہ جو مینڈھک کی تصویر دیکھی تو اچانک یاد آیا ۔میں نے دو تین ماہ قبل کتاب کو پڑھی تھی ۔
دعوت سہ روزہ دہلی سے منسلک اور محفل کے معزز رکن نے آج ہمیں دعوت دی ہے رات کے کھانے میں ہم ۔
سعود بھائی جان ،شعیب بھائی جان اور میں چاروں محفل کے رکن بھی ہیں ۔
تازہ خبر آج تمام محفلین کی اشرف علی بستوی بھیا کے یہاں دعوت ہے رات میں ۔جس کو جس کو آنا ہے چلیں ہم ،سعود بھائ اور شعیب بھیا تینوں جا رہے ۔خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے چار محفلین ۔آج کینٹین بند کر دیا جائے ۔کیا خیال ہے @محمداسامہ سَرسَری بھیا ۔
تازہ خبر آج تمام محفلین کی اشرف علی بستوی بھیا کے یہاں دعوت ہے رات میں ۔جس کو جس کو آنا ہے چلیں ہم ،سعود بھائ اور شعیب بھیا تینوں جا رہے ۔خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے چار محفلین ۔
ایک چیز اور کمنٹس کی تعدا کتنی زیادہ ہے ہمارے یہاں حد تو حد دس کمنٹس اس سے زیادہ شاید لے ۔اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ چینیوں میں پڑھنے اور جواب دینے کا بھی کلچر ہے ۔
اتفاق سے اس فلم میں جن کا چینل ہوتا ہے اور جو کراچی ایر پورٹ کے پاس کی رپورٹنگ کر رہے ہوتے ہیں سے ۔پیوش ان سے ابھی دو چار دن قبل ہماری ملاقات انڈیا ہیبی ٹیٹ سینٹر کے ایک پروگرام میں ہوئی ۔وہ آئے تھے "بڑے شہروں میں چھوٹے شہر والے کیسے خواب سجاتے ہیں"پر گفتگو کرنے ،واقعی بڑی دلچسپ شخصیت ہے ۔
کہا تو بالکل درست ہے سیریلس پاکستان میں اچھے بن رہے یہ ہمارے فلم کے کلاس میں ٹیچرس بھی کہتے تھے ۔ہمیں ٹیلی وژن پڑھاتی تھی نازش میم انھوں نے کئی اچھے اچھے ڈراموں کی محض جھلکیاں دکھائی ۔کلاس میں ہم نے کتنا ضد کیا میم پلیز ایک تو کم از کم پوری دیکھنے دیجئے لیکن۔۔۔۔