نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ذکر ہی نہ کریں جی، ادھر تو وقت ہی نہیں گزرتا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  2. mfdarvesh

    تصاویر

    بہت شکریہ کچھ کو تو میں جانتا ہوں، پر کچھ تو میرے لیے بلکل اجنبی ہیں
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم یہاں تو رات ہوچکی ہے، ہم بھی حاضر ہیں
  4. mfdarvesh

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    اساں فر پہلے ہی کہہ دتا اے نا اور میرا تکا جناب محفل کے ٹام کروز "سعود" اس وقت دقیق اردو معلی کی کتاب پڑھنے میں غرق ہیں
  5. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  6. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    نام ہی کلاسیفائیڈ ہے :)
  7. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    برقی چائے ہی مل سکتی ہے
  8. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  9. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  10. mfdarvesh

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    امین بھائی، شکریہ، اللہ ان کو اور جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
  11. mfdarvesh

    ڈی وی ڈی کی کاپی کیوں نہیں؟

    فہیم بھائی کا تجویز کردہ حل آزمودہ ہے جو میں نے بھی کئی بار آزمایا ہے
  12. mfdarvesh

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    یہ تو جیو کے فونٹ سے ملتا جلتا لگ رہا ہے
  13. mfdarvesh

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    اور اس دن آپ نے "نولفٹ "کا بورڈ آویزاں کر دینا ہے
  14. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم ادھر تو دھوپ چمک رہی ہے
  15. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ثابت ہوگیا آپ سیاست سے بھاگتے ہیں
  16. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اچھا، اللہ آپ کے کام کو آسان کردے آمین ویسے آپ نے اب اچھا رنگ لگا دیا ہے اوتار کے اردگرد یہ بھلا لگ رہا ہے مگر پوسٹ کا وقت کچھ اوپر چڑھ گیا ہے اس کو نیچے کیجئے گا
  17. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  18. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  19. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    پانی پانی ہوگئے ہیں، حسین حقانی کا سن کے
  20. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ثابت ہوگیا کہ حسین حقانی ملوث ہیں
Top