نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    ایک جملہ کے لطائف

    اففف۔۔۔:oops: کتنی بار منع کیا ہے۔ذاتی تجربے بیان کرنے سے گریز کیا کریں۔:beating:
  2. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    سکول سے ہٹ کر یہ سزا ملی تھی۔ قاری صاحب کی طرف سے۔قاری صاحب نے پوچھا۔ نماز کس کس نے پڑھی ہے ۔ ظاہر ہے بچے تھے تو پابندی تو بالکل نہیں تھی۔ کسی نے بھی نہیں پڑھی تھی۔ قاری صاحب بہت اچھے انسان نرم دل تھے۔ سب (بہن بھائیوں) کو کھڑا کردیا۔ ہم سب کی ہنسی نکل رہی تھی۔ قاری صاحب کا مخصوص لہجہ "خلا خبیث...
  3. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    کہیں سوال پوچھنے والے آپ ہی تو نہیں تھے۔۔:laugh:
  4. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر تارے رات میں نظر آتے ہیں تو جو "دن" میں نظر آتے ہیں وہ کونسے تارے ہوتے ہیں؟؟
  5. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہماری کلاس میں شاید دو تھی جو پڑھنے میں تھوڑی نالائق تھیں۔ لیکن لڑکیوں کو سزا صرف ٹیسٹ میں اچھے مارکس نا لینے کی وجہ سے ہی ملتی تھی۔
  6. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہاہاہا رانا صیب آپ نے اصل بات لکھی نہیں تھی نا۔ ویسے بھی ابو جی "پشاوری چپل" سے ویلکم کرتے ہیں نا۔۔ ایسے موقعوں پر:rollingonthefloor: دکھ تو خیر ہمارے مشترکہ نہیں ۔ :laughing:البتہ ہم دکھ میں برابر کے شکریک ضرور ہوسکتے ہیں۔ :noxxx:
  7. ہادیہ

    تاسف استاد نذر حسین چل بسے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی آخرت کی ہر منزل آسان فرمائے۔ جنت الفروس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
  8. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    آج محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کوئی سادہ سا سوال دماغ میں نہیں آرہا کیا؟؟ :p
  9. ہادیہ

    راجما (لال لوبیا) کے فائدے اور استعمال کے طریقے !

    بالکل ہے۔ لیکن ایک دو بار پتہ کیا تھا (کچھ سال پہلے۔ ابھی کا معلوم نہیں). تب دوکاندار نے یہی کہا تھا کہ ان علاقوں کی طرف یہ نہیں ملتا۔
  10. ہادیہ

    مبارکباد استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    وعیکم السلام۔سب سے پہلے ڈاکٹر صاحب کا شکریہ اور شاباش بہت سی:).. ویسے ہر بار استاد محترم کو وش کرنے میں سبقت لے جاتے ہیں۔ گڈ جاب:) جزاک اللہ خیرا اب آتے ہیں جی وش کرنے کی طرف۔ ہماری محفل کی سب سے خاص اور محترم ہستی کو:) سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد الف عین انکل جی۔ یہ پھول اور بھالو آپ...
  11. ہادیہ

    مبارکباد استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    نہیں عبید بھیا بات خلوص کی ہوتی ہے ۔ پوسٹ کے چند الفاظ میں چھپے محبت اور اپنائیت بالکل ویسی ہی اہمیت رکھتے ہیں جیسی ایک لمبی چوڑی پوسٹ کی اہمیت ہوتی ہے۔ ویسے کلاس کے لیے مقدس کا نام زیادہ بہتر رہے گا۔:)
  12. ہادیہ

    راجما (لال لوبیا) کے فائدے اور استعمال کے طریقے !

    ہماری طرف لوبیا ملتا ہی نہیں۔ بس ایک بار کھایا ہے سرخ لوبیا۔ وہ بھی گفٹ کے طور پر ہی ملا تھا۔
  13. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہاہاہا۔۔۔ نا بابا ایسے خوفناک ٹیچر ہمارے سکول میں نہیں تھے۔ وہاں شامت بوائز کی آتی تھی۔ گرلز کو صرف کھڑا کیا جاتا یا ہینڈ ریز۔۔ اس پر بھی گرلز رو رو کر برا حال کر لیتی اور ٹیچرز کو ترس آجاتا۔ :D
  14. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    اگر گورنمنٹ سکول کے بوائز دیکھیں تو ان کے داڑھی مونچھیں بھی ہوتی ہیں۔ وجہ نکما پن بھی ہوتا ہے ۔ فیل ہونے کی وجہ سے سکول میں ہی بڑے ہوجاتے ہیں۔ مجھے پانچویں کلاس کا ایک پیریڈ دیا گیا۔ جس میں گرلز اور بوائز دونوں تھے ۔ کچھ دنوں بعد اس کلاس میں ایک لڑکا بیگ اٹھا کر دس بجے کے قریب چلا آئے۔میں نے...
  15. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    پھر اس کے بعد کیا ہوا رانا صیب۔۔:rollingonthefloor:
  16. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    لڑکیاں معصوم ہوتی ہیں:rollingonthefloor: ۔ ٹیچرز سے مار نہیں پڑتی تھی۔ مگر پھر بھی بوائز سے زیادہ ہی ٹیچر کا ڈر ہوتا تھا۔ ہم چار فرینڈز کا گروپ تھا ۔ سب کو املی اور کچے آم بہت پسند تھے اور ٹیچر ایسی چیزیں گھر والوں کی طرح سختی سے منع کرتے تھے۔ اس کے لیے ہم نے ایک طریقہ ڈھونڈا۔ ہم لوگ بیگ میں...
  17. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    میں نے آپ کا مراسلہ رپورٹ کردینا ہے ۔ اگر زیادہ تبصرے کیے وہ بھی ایسے۔۔
  18. ہادیہ

    اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کریں

    ہاہاہاہا۔۔ بہت بہت اچھا لگا۔ مزا آگیا۔ :) واقعی سکول کا دور سب سے زیادہ مزے کا دور تھا۔ سختی بھی بہت تھی مگر شرارتیں ، کھیلنا،سب سکول کا حصہ تھیں۔ ان شاء اللہ کچھ میموریز شیئر کروں گی۔:)
  19. ہادیہ

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    ہاہ۔۔آپ تو بغیر لگی لپٹی کے کچھ بھی بول دیتے ہیں۔۔ہر کوئی کمپیوٹر کا ماہر تھوڑی نا ہوتا ہے۔۔ آپ کی طرح کاف سین شین پائی:beating:
Top