السلام علیکم! کیا حال ہیں محفلین؟ یوں تو میری واپسی مارچ میں ہونا تھی۔ مگر آج صبح بہت بڑی خوشخبری ملی مجھے۔ سو رہا نہیں گیا۔ اسی لیے آپ لوگوں سے اپنی خوشی شیئر کرنے آئی ہوں۔:)
اکثر لوگ کہتے ہیں فلاں کے ساتھ یہ معجزہ ہوا ۔۔ اللہ پاک کا یہ بہت بہت کرم اور احسان ہے ۔کہ ایسا ہی ایک معجزہ میرے ساتھ...