جس بات کی ترغیب اسلام دیتا ہے اس پر عمل کرنا چاہیئے ۔ نعوذباللہ اگر خالق کائنات کی رضا ہوتی توہر جانور حرام ہوتا اور وہ اپنے مغز سمیت بچ جاتا جبکہ ایسا نہیں اللہ سبحان تعالٰی نے کافی جانور حلال بنائے جس کا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم رب کی نعمتوں سے فائدہ اٹھایں اور اس کا شکر ادا کریں ۔ میرے نزدیک ایک...