بٹ صاحب اگر اب بھی نہ سمجھ آئے تو کسی آئی سپیشلسٹ سے اپوائینٹمنٹ بنوا کر چشمہ لگوا لیں۔ چار مغز کھایا کریں سر پر دیسی گھی کی مالیش کروایا کریں ایک آد چممچ لے بھی لیا کریں اگر کولیسٹرول نارمل ہے یا صحت کوئی مسئلہ نہیں تو یا قوی کا دم کر ویا کریں سر پر ہاتھ رکھ کر انشا اللہ افاقہ ہو گا آمین
انگلش اور فرینچ ۔ اگر کسی منہ سرخ ہو تو اپنا منہ تھپڑ مار کرلال نہیں کرنا چاہیئے۔ کینیڈا ترقی یافتہ ملک ہے جبکہ پکستان ترقی پذیر ملک ہے اس ملک کو محنت مثبت سوچ محب وطن عوا م اور محب وطن لیڈر کی ضرورت ہے۔
زیک آپ میرے مذاق کو سیریس تو نہیں لیتے نا۔ میرا مقصد کسی کو تنگ کرنا نہیں مجھے لگتا ہے کبھی کبھار کسی سنجیدہ موضوع میں ایک آدھ مذاق ماحول خوشگوار بنا دیتا ہے اگر کی کو کبھی بھی میری گفتگو سے دکھ پہنچا ہو تو معذرت آرے دل پہ مت لے یار (زیک)