نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    اوکے. بہت شکریہ بتانے کا. موبائل پر بھی کام کرے گی یہ؟
  2. نور وجدان

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک نبیل بھائی!
  3. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے تعریف کے مبالغہ آمیز پُل باندھے جائیں

    یہ کیسے ہوسکتا تھا کہ بُرا مان جاؤں وہ بھی پُل والے دھاگے میں :) آپ نے تو دھاگے کو مزید منفرد کردیا اس میں جدت پیدا کرکے :) آمین ۔۔ دُعا تو ہمیشہ ہوتی ہی میٹھی اور پیاری سی :) آپ ہیں نا سویٹ سی بجو :redheart::redheart::redheart:
  4. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے تعریف کے مبالغہ آمیز پُل باندھے جائیں

    آپ کتنی سمجھدار ہیں کہ دو پُل ایک ہی پوسٹ میں بنادئیے :applause:، ایک پوسٹ ان دو پُلوں کے بوجھ سے ٹوٹ ہی نہ جائے کہیں:thinking: نہ آدابِ شاگری ہے نہ لیاقت استاد کی سی ۔۔ یہ جاسمن آپا اور نایاب بھائی ہمارے کھیر پکائے جارہی ہیں :bringiton: تیرھویں سالگرہ پر محفلین کے پُل باندھنے کی کھیر مبارک...
  5. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جیسے ہی نوٹیفیکشن موصول ہوا " محترم وارث صاحب نے آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا ہے " وہیں دل نے کہا اب خیر نہیں:) پکڑی گئی کوئی غلطی:) آپ کی بات سے متفق ہوں، اس میں بھی احترام ہی تھا .....بس اس لمحے کچھ شا عرانہ ٹچ دینا تھا اس لیے ایسا کردیا .
  6. نور وجدان

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    سسکرائب تو کیا ہوا میں نے، پر سمجھ کم آرہی تھی اس لیے پوچھا تھا ... میں نے ابھی دو لنکس تو پڑھے ہیں باقی بھی دیکھتی ہوں
  7. نور وجدان

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    اچھا اس کے علاوہ آپ کو پائیتھون کا جو پتا ہے وہ بھی بتادیں))
  8. نور وجدان

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    پائیتھون ہوتا کیا ہے؟ اس کا اطلاق کن چیزوں پر ہوتا ہے
  9. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    چار سال ہوگئے اس محفل میں اور بہت سے نئے آئے اور گئے. محمد احمد بھائی پہلے پہل اپنی موجودگی کا اظہار کردیا کرتے تھے پر اب تو وہ نظر ہی نہیں آتے. شزہ مغل سے کافی رونق لگتی تھی محفل میں اور وہ بھی غائب ہیں ..ہمارے مہدی نقوی حجاز بھائی بھی موجود نہیں ہوتے اب تو پہلے پہل ان کی عشقیہ داستانوِ سے...
  10. نور وجدان

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    آپ کی بات درست ہے ۔ میں نے خواب میں زیارت کے حوالے سے پوچھا تھا۔ اس بات کا علم تھا کہ ان کی وفات ہوچکی ہے حسن محمود صاحب کے ذوق ، عقیدت کے تحت ایسا سوال کرنے پر مجبور ہوگئی تصیحح کرنے کا شکریہ :) :)
  11. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    مبہوت ہوگئی ہوں، ایسے لگا کہ یہ داستان، کہانی کسی ناول کی ہے مگر اس میں تجسس کا قصہ مزید سننے کو ملے گا؟ صاحب انٹرویو نے تو حسرت رکھی تھی. .. اس دھاگے میں کیا خوب شرکت کی .. مزید قصہ بھی سنادیجیے .. کیا پتا کس کو آپ کے لفظوں سے منزل مل جائے اور بھلا ہو جائے
  12. نور وجدان

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    آپ کے بارے میں گمان ہوتا ہے کہ فکر سے آزاد ،رستے کی جانب محو کہ عقیدت ہے کہ آپ چلائے جارہی ہے. چلیں جناب چند سوالات حاضرِ خدمت ہیں آپ نے کہا لکھنا باعثِ تکلیف امر ہے جبکہ شدت جذبات کو گویائی حاصل ہے .. کبھی جذبات حاوی ہوئے دوران گویائی! آپ کو جن سے نسبت ہے وہ ہیں محترم سید مہرعلی شاہ کے...
  13. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    حاضرین و محفلین ! انٹرویو کا سلسلہ چل رہا ہے ، دلچسپی ، تجسس بڑھتا جارہا ہے بقول شاعر ع: مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی آپ میں سے کئی لوگ حیرت میں ڈوب گئے تو کئی تعجب کا شکار ہوگئے تو کچھ کو یہ داستان سمجھ ہی نہیں آرہی ہے ۔ ہر انٹرویو اپنے ساتھ لفظ کچھ لفظ ، احساسات کی خوشبو ، اور روشنی لاتا ہے...
  14. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ مرحوم محفلین اور اُن کے لواحقین کے لئے دعائیں

    اللہ تعالیٰ ان مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دیں، آمین۔
  15. نور وجدان

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    آپ کی پرائیوسی پالیسی اتنی سخت کیوں ہے ہر معاملے میں ؟ اب آپ جا بھی رہے ہیں :)
  16. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    تیرھویں سالگرہ پر ، سیکھ لی نکالنا بال کی کھال :)
  17. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    یہ تیرہ بختی کا نام بھی خوب لیا ، آپ آئے بہار آئی :) چودھویں کا چاند چڑھنے سے رہ گیا بس :)
  18. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    مجبور ہو ہی گئے نا آپ بھی اک عدد دھاگہ کھولنے کو:) گُڈ ہوگیا نا! آپ کی عنوان ہونا چاہیے تھا: تبصروں سے محفل کے سالگرہ کے دھاگے تک
  19. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ظاہراً کسی سلسلے سے وابستہ نہیں ہوں مگر نسبت متعین ہے. یہ نسبت ہی سب کچھ ہے .. گرو یا شیخ کے بنا نسبت ادھوری ہی رہتی ہے. اس لیے استاد بھی میسر ہے اور رہنمائی بھی.
Top