نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    دو بھائی اور اک بہن ہے. اک بھائی بیرون ملک مقیم ہے تو دوسرے نے حال ہی میں ایم بی اے کیا ہے. میری بہن، میری والدہ کو ادب سے گہری دلچسپی ہے .میری بہن انگریزی ادب میں مجھ سے زیادہ شغف رکھتی ہے. وہ ہی بکس خریدتی ہے اور میں پڑھنے کا حق ادا کرتی ہوں:)
  2. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کوئی وجہ نہیں. وقت جس طرف چاہے موڑ دے، پھر سے جوائن کرلیں گے:)
  3. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    پہلے پہل تو خود کو ہی اذیت دیتی رہتی تھی مگر اب اللہ سے مدد مانگنے کی کوشش میں رہتی ہوں
  4. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    سست(عملی طور پر) جذباتی اور سادہ
  5. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جو انتخاب میں نے کیے، جو فیصلے میں نے کیے وہ وقت کی دھول ہوگئے اور جو فیصلے اُس ذات نے کیے وہ سب پورے ہوگئے. موجودہ تعلیمی شعبہ وقت اور حالات کا تقاضہ تھا. بی اے میں میتھس اور اکنامکس میرے مضامین تھے. میتھس کے لیے بمشکل وقت نکال کے پڑھا تھا اور باقی کسی بھی مضمون کو بی اے میں پڑھ نہ سکی اور...
  6. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    لکھنے کا عمل خوشگوار ہوتا ہے اور یہ تھکاتا نہیں ہے. یہ وہ عمل ہے کہ جو بھوک، پیاس سے بھی بے نیاز کرسکتا ہے
  7. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ایم اے.. جہاں تک کالج اور یونیورسٹی کی بات ہے اس سے دور رہی ہوں. میں نے پارٹ ایف ایس سی ٹیچنگ کی جاب کا باقاعدہ آغاز کیا تھس اور باقی سب تعلیم as a private student کے طور پوری کرتی رہی ہوں ... اچھے سارے ادوار ہوتے ہیں، ایم اے کا دور اس لیے پسند ہے کہ میں نے اک استاد کو استاد کے روپ میں...
  8. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آفاقیت سے مراد عالمگیریت ہے. سب سے عالی، سب سے بُلند ہستی اللہ ہے. اس کی صفات جابجا پھیلی ہوئی ہیں ... کسی چیز، انسان، ہستی میں اک صفت، کسی میں دو ایک سے زائد صفات موجود ہیں مگر حضورِ پاک ص میں تمام صفات موجود ہیں ... آپ کی فطرت صادق و امین ہونا تھی. آپ نے بچپن ہی سے ان صفات کی پہچان کرلی...
  9. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میں نے فیس بک بنانے کی بات نہیں کی بلکہ اس کی پالیسز سے پیدا ہونے والی خامیاں گنوائیں اور یہ تو کہا ہی نہیں محفل کو فیس بک بنائیں. موازنہ کبھی بھی کسی بات کو لاگو کرنے کے لیے نہیں کیا جاتا
  10. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    فلم : انسیپشن ، بلڈ دائمنڈ ، پُش کتاب: قران پاک شعر: شہِ کونین کے عاشق حضوری میں رہے اکثر نگاہ یار کے طالب تجلی میں رہے اکثر دمِ رقص محوّیت جو بسمل کی بڑھتی تھی بکھرتی رہیں جو کرِچیاں تھیں وُجود کی مثال دوں بھی تو کیا دوں کہ جب ارسطو نے کسی بھی طور فلاطوں کو حوصلہ نہ دیا ڈارمہ: دیارِ دل ،...
  11. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بحوالہ ابتدائیہ کی تدوین :اگر یہ بے توقیر ہوتے تو اس وقت اس لڑی میں موجود نہ ہوتے ۔ مجھے تو آپ کی صلاحیتوں کا اب پتا چلا ہے:)
  12. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    زندگی میں آفاقیت درونِ ذات کی سیر سے حاصل کی جاسکتی ہے ، اگر میرا عکس مثال کے طور پر "عقاب" ہے تو اس سیر میں مجھے عقاب نظر بھی آجائے گا اور مجھے طریقے بھی مل جائیں گے خارج میں کیسے عامل ہونا ہے اور خارج ہی مجھے بتادے گا کہ میں عقاب ہوں ۔ اگر میرا عکس لومڑی کے یا شیر کے جیسا ہے تو وہ بھی بالکل...
  13. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    محسوسات کے حوالے سے تھوڑی سی کشمکش ہوئی ہے کہ کس قسم کے محسوسات تھے ؟ اگر تو بچپن میں کیسی تھی تو اسکا جواب دیا جاسکتا ہے بچپن میں حد سے زیادہ سادہ ، معصوم تھی ۔ مجھے یاد میرے کلاس فیلوز میری Bully کیا کرتی تھیں ، مگر جوابا مجھے ان سے بولنے کی تمنا ہی ہوا کرتی تھی ۔۔ بہت بدھو سی تھی ۔۔ ایک...
  14. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میری تحریر ابھی تک اس شرف سے محروم ہے :happy: مجھ سے کافی لوگوں نے میری تحاریر کے حوالے سے بات کی کہ وہ ان کو بنا لاگت کے کتابی شکل میں پبلش کرادیتے ہیں یا کسی اور طرح بھی پیشکش کی مگر میں نے ایسی تمام پیشکش کے لیے انکار کو موزوں جانا کیونکہ میرا لکھا اگر اہم ہوگا تو پڑھ لیا جائے گا اور اگر...
  15. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    واہ واہ ! کیا جاندار استقبالیہ ہے ! یہ ہے آپ کی تخلیقی صلاحیتیں ! آپ نے ابھی تک جتنے بھی انٹروز کے ابتدا کی ہے بہت خوب کی ہے ، آپ کے پاس تخییل کی دولت ہے :) مجھے بہت اچھا لگا یہ سب پڑھ کے اسلیے سرگوشی کردی چپکے چپکے :)
  16. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مستقبل میں آپ کو کسی اہم شعبے کی نظامت دی جاسکتی ہے تاکہ محفل میں کچھ تخلیقی کام ہوجائے کیونکہ آپ کی سبھی محفلین بہت مانتے ہیں اور آپ سے بہت پیار کرتے ہیں ، آپ کے بہانے سید عمران بھی تحاریر لکھا کریں گے کیونکہ وہ محفل پر موجود رہا کریں گے :) شاید باقی محفلین بھی آپ کے پیار ، روادرای خلوص کی قدر...
  17. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    لکھنا تو ویسے پہلی کلاس سے آگیا تھا :) پینسل کی پوری گرپ تھی :) تحریر تو تب ہی سے لکھی تھی :) مذاق برطرف ، تحریر میں اسے کہوں گی جو وجدان پر اترتی ہے اور قرطاس پر بکھرتی ہے :) میری زندگی میں یہ پہلا موقع کئی دفعہ آیا ہے ۔ ایک وقت تھا جب میں خود کو پرفیکٹ سمجھتی تھی ۔مجھے لگتا تھا میں خود میں...
  18. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    فارسی میری روح کا حصہ ہے ، شاید اسلیے کہ میرا ننھیال پشتو سے متعلق معلومات رکھتا ہے اور دونوں میں کچھ اختلافات ہیں پر شاید یہ دونوں زبانیں ایک ہی ہیں :) میرے ننھیال پشاور سے تعلق رکھتے ہیں ، ان سب کو اس سے لگاؤ ہے ، اب دیکھئے میری کزنز مثنوی رومی کا مطالعہ کررہی ہیں تو میرے کزنز آپس میں ایک...
  19. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    صبح سویرے اٹھنا ، پھر زندگی کے لیے بھاگ دوڑ ، دوپہر سے رات تک اپنی مرضی سے زندگی گزارنا جو کہ کبھی گپ شپ ، کبھی کسی ڈرامے ، مووی کی نظر تو کبھی گھر کے کام میں صرف ہوجاتی ہے :) زندگی کے معیار کو سمجھ کے اس تک آنے میں یا پہنچ پانے میں فاصلہ باقی ہے :)
  20. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    تعلیم کا سند سے کوئی دخل نہیں ہے اگر ہوتا تو ایم اے پاس سبزی فروش نہ بنتا :) ساری زندگی تعلیم جاری رکھنے کا ارادہ ہے بس پہلے کتابیں پڑھتی تھیں اب انسانوں کو پڑھنا ہے۔۔۔ عملی میدان میں سوچ رکھا ہے ایک اسکول کھولنا ہے اسپیشل بچوں کے لیے اگر ذرائع نے ساتھ دیا اور دوسرا ایسا پروفیشنل وژنری ٹیچر...
Top