نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    آپ نے بھی تو خوب خبر رکھی ہے کہ تحائف میں پرفیوم ہی سب سے اچھی چیز ہے! بہت بہت شکریہ پیار و محبت کے تبادلے کے:) اچھوں کا ذکرِ خیر ہر کوئی کرتا ہے ان میں ناچیز بھی سہی :)
  2. نور وجدان

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    واہہہ اعلی
  3. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جہاں تک میں سمجھتی ہوں ہمہ گیریت ، عالمگیریت کسی ایک فرد پر تب ہی منحصر ہوتی ہیں جب وہ پورے عالم میں تسلیم کی جاتی ہوں اور تمام زمانوں میں رائج ہو ، مسلم ہو ۔ ایسی خصوصیات بہت محدود ہی ہوں گی کیونکہ پورے عالم اور تمام زمانوں میں رائج اقدار ایسی نوعیت کی ہوں گی جس کو دل بنا کسی وسوسے کے تسلیم...
  4. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    پیج کس ۔۔۔۔۔۔ اوہہہہہہہہ یہ والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے لیے خاصیت والی کمر بھی چاہیے ، آہنی، فولادی :) :)
  5. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    کس چیز سے کسنی ہے ؟ :) :) :)
  6. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اچھا تو کچھ مصاحبے نامکمل بھی.ہیں ان کو چھوڑ دیں تو پھر محترم عرفان سعید کا.اچھا ہے.. آپ کا بھی اچھا ہے
  7. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کونسی شاعری زیادہ متاثر کرتی ہے ، جس میں نئے خیالات ہوں، خود سے فکری مماثلت ہو یا عروضی حوالے سے زیادہ پختہ ہو؟ خود سے فکری مماثلت ہو:) آپ کے خیال میں ہمارے ادب کی ترویج و اشاعت کے لیے کیا اقدامات ضروری ہیں ؟ زبان کے فروغ کے لیے نسل نو کی تربیت، قدماء کا مطالعہ اور مستقبل پر تفکر کی صلاحیت کو...
  8. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    تخلیقی ادب میں کوئی خاص خدمات نہیں ہے .. ارادہ ہے کرکے جاؤں، اک ناول لکھ کے جاؤں گی جو اردو ادب میں اک اضافہ ثابت ہوگا. ان شاء اللہ ادبی کامیابی ایسی سرزد نہیں ہوئی:) کسی بھی رسالے میں نہیں لکھا، نہ میں اچھی قاری ہوں .. میری قرات بس ایف ایس سی تک اچھی تھی .. اب تو اک سال میں دو ناول پڑھے ہیں:)...
  9. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    پیغام والے سوال:) بچوں کو پیغام دینے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے. آپ کا اک اک عمل ان کے لیے پیغام ہوتا ہے ... عمل یہی کیا جائے ان سے محبت شفقت کا سلوک اور رواداری ... ان کی اچھی باتوں کو سراہتے لعن طعن سے گریز .. اچھی بات کے سراہنے میں اتنی مثبیت ہوتی ہے کہ برے کی ضد چھوٹ جاتی ہے جوانوں کے لیے خاص...
  10. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کچھ خاص نہیں ہوں:) بس گزارہ ہوجاتا ہے دونوں میں:)
  11. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ابھی تک تو لے رہی ہوں، پہلے سے نام لے دینا باقیوں کے ساتھ نا انصافی ہوگی ...
  12. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    شاید ملتان کا ہو مگر دوہستیوں کا ہے ...ان میں سے اک میری والدہ ہیں:)
  13. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    خود کو عملی طور پر اچھا انسان بنانا ہے عملی بنیاد پر حج کرنا اک ناول لکھنا ہے. .. خود کی تخریب، اور گناہ ماں جی کی نافرمانی وہ نا انصافی جو وقت نے کی::)
  14. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اک خواہش بہت شدید ہے کہ میں آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملتی .. بہت سے محفلین ... شاید آپ کے ساتھ یا لا المی کے ساتھ وقت گزاردوں کہ آپ دونوں سے بات کرنا اچھا لگتا ہے:)
  15. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جی بہت مشکل لکھتی ہوں. میں جب کبھی لکھتی ہوں تو عجب احساس ہی ہوتا ہے، اک خوشی و سرور کا عالم، اک نہی کا منظر، یوں لگتا ہے میں اس جہاں میں موجود ہی نہیں. میں کسی اور دنیا سے اس دنیا کو دیکھتی ہوں. اس لیے مشکل مشکل اور آسان آسان نہیں لگتا .. نہ سلجھاتے ہیں نہ الجھاتے ہیں اور اس خوشی کے باعث...
  16. نور وجدان

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    کچھ سوالات میری جانب سے: پروین اعتصامی کے بارے میں کچھ مزید بتائیے آب حیات کس وجہ سے پسند ہے؟ پہلا شعر کب کہا تھا؟ کیا سوچ کے کہا تھا؟
  17. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بھکاری تو نہیں جب کوئی سائل نظر آتا ہے تو عبرت حاصل کرتی ہوں .. کہ میں بہت بہتر ہوں اور شکر ادا کرتی ہوں کہ کئی لوگ اگر مجھ سے بہتر ہیں تو میں بھی کئی لوگوں سے بہتر ہوں. کئی دفعہ دکھ ہوتا ہے اس تقسیم پر.. بالخصوص جب میں نے اک ماں کو اپنے بچے کے لیے سڑک پر بیٹھے دیکھا.
  18. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    شعر تو نہیں اپنا منظوم کلام یہ ہے جو سب سے زیادہ پسند ہے
  19. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میں انگلش میں لکھا کرتی تھی .. پھر حلقہِ ارباب ذوق کے محمود ایاز نے مجھے اردو میں لکھنے کے لیے کہا. اک دن کچھ جذبات اور احساسات لکھے تو محمود ایاز نے کھری تنقید کرتے کہ دیا بے وزن شاعری. تب اس بے وزن لفظ نے تحیر میں لے لیا اور مجھے یاد آیا میری دوست عترت زہرہ اردو محفل سے تعلق رکھتی ہیں اور اک...
Top