نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    چلیں آپ کی شکایت دور کرتے ہی::)

    چلیں آپ کی شکایت دور کرتے ہی::)
  2. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    جنات کتاب کانام ہے. رئیس امروہوی کی کتاب ہے جو بہت بڑے ماہر نفیسات گزرے ہیں ان کی اپنی اکیڈمی تھی جہاں پر افراد کے کردار کی نفیساتی الجھنوں کو ختم کرکے ان کی قوت ارادی اور قوت یقین مضبوط کیا جاتا تھا. "
  3. نور وجدان

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    معذرت چاہتی ہوں آپ کو سوال مشکل لگا ہے:) میں جانتی ہوں آپ کی اردو عام سی ہے .. کونسی ایسی کامیابی یا خوشی ہے جس کو حاصل کرنے کی خواہش ہے تاکہ آپ کو آپ کی آنی والی نسلیں بھی یاد رکھے اور یہ دلی آرزو بھی ہو آپ کی
  4. نور وجدان

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یاد پڑتا ہے شیخ ذات پر بہت معلومات فراہم کی تھیں آپ نے:) معلومات میں اضافہ کیا تھا آپ نے
  5. نور وجدان

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یہ نیک ارادہ ابھی تک کسی نہیں کیا کیونکہ میرے بارے میں محفلین بہت کچھ جانتے ہیں:)
  6. نور وجدان

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اس کتاب میں کچھ حقائق تھے جو اور کہیں دستیاب نہیں ہیں. اک تو بتایا گیا کہ جنات کی ساخت کیا ہے، ان کی خوراک کیا ہے اور رہائش کے امکانات کیا ہیں
  7. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    عدنان بھائی محبتیں سمیٹتے رہیے اور بکھیرتے بھی رہیے امن کی کلیاں .. اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی نیک نیت کی جزا دیں آمین
  8. نور وجدان

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آپ کا مصاحبہ بہت خوب رہا .. دو بدو گفتگو میں جو مزہ ہے وہ تاخیر سے دیئے گئے جوابات میں نہیں. ایسا لگا کہ محترم خرم صاحب نے محفل میں رنگ جما دیا ہے .. آپ کا انٹرویو کافی اچھا ہے. آپ نے زندگی میں کامیابیاں بھی حاصل کی ہیں .. مزید کے بارے میں آگاہی بھی دی ہے . ہمیں امید آپ اپنے لیے کامیاب ہوں...
  9. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    وہ بات عجیب لگتی ہے جس کی حقیقت کا آپ کا علم نہ ہو ... سواری والی بات تب تک فسانہ ہے جب تک اسکا تجربہ نہ ہو مگر سواری کے تصور کی سمجھ آگئی ہے. اپنے تجربات یہی کہتے ہیں تمام عالم کا گزر درون سے ہوتا ہے جہاں کا تصور بذات خود نئی دنیا کو روشناس کراتا ہے . . آپ خود کو دس سال بعد کہاں دیکھتے ہیں؟...
  10. نور وجدان

    زمینیں خرید لیں اور وقت کی

    زمینیں خرید لیں اور وقت کی
  11. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    پیمانہ جب توٹ جاتا تو کرچیاں حاصل ہوجاتی ہیں ... کبھی کبھی آواز، صدائیں اس کو توڑ دیتی ہیں تو کبھی زمین کی سختی .... کسی کی آہ و زاریاں ختم نہیں ہوتیں تو کسی کے دل میں رقت سے طوفان مچ جاتا ہے تو کسی کو سمندر جیسا سکون پسند ہوتا ہے چاہے اس کی لہریں جس قدر شور مچالیں .... انسانی خصائل و اطوار کی...
  12. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    انسان کا ربط جب براہ راست منسلک ہوجائے تو شرک کی اپنی ہی تعریف بن جاتی ہے. مسالکی بدعات نے معاملات مزید مشکل ترین کردیئے ہیں ... جب میرے پاس میرا دوست سامنے بیٹھا ہے تو اس کے ہوتے ہوئے اس کی تکریم اولاًً جائز ہے .. شیخ سعدی فرما گئے ہیں ع: بعد از خُدا بزرگ توئی قصہ مختصر تو معاملہ محبت و عشق...
  13. نور وجدان

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    نام کی تبدیلی کی اک خاص وجہ ہے کہ مجھے کافی حد تک پرائیوسی کنسرنز ہیں .. دوم نور ایمان سے شناخت اور بھی مستحکم ہوجائے گی ... سوم .. آپ تو بہنوں کی بات کبھی بھی نہیں ٹالتے :)
  14. نور وجدان

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    میری اک گزارش ہے .. میں نے سعود بھیا سے پہلے بھی کی تھی بات ... میں اپنے نام کو "نور ایمان " کرانا چاہتی.ہوں ..
  15. نور وجدان

    اکمل بھیا کا انٹرویو

    چلیں تسلیم کر ہی لیا، آپ اچھی شخصیت ہیں ... :p:D زیدی صاحب کبھی کبھی ہر کسی کے ساتھ ایسا ہوجاتا ہے :laughing:
  16. نور وجدان

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    آمین ..کیا. سچے دل سے ابھری سچی سدا ہے ... آمین ثمہ آمین
  17. نور وجدان

    اکمل بھیا کا انٹرویو

    سوالنامہ: ۱. آپ کا نام کس نے رکھا ... " زیدی " سے آپ کی نام کی کیا نسبت ہے؟ ۲. اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار عموما کیسے کرتے ہیں؟ ۳. زندگی میں ایسا کوئی واقعہ جس نے آپ کی ذات میں اس یقین کو تقویت دی "میں کچھ بھی نہیں، سب اللہ کا فضل ہے " ۴. کھانے میں کیا پسند ہے؟ کبھی کھانا خود بھی بنایا؟...
  18. نور وجدان

    اکمل بھیا کا انٹرویو

    السلام علیکم اور آداب! میں ہوں نور، اپنے ساتھی ممبران مریم افتخار، محمد ظہیر، فہد اشرف اور حمیرا عدنان کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر:) انٹرویو کا سلسلہ جاری ہے اور ہماری ٹیم محفلین کی خدمات کو محفل میں متعارف کرارہی ہے .... اردو محفل پر موجود گوکہ سارے ادیب تو نہیں مگر باذوق محفلین کثرت سے...
  19. نور وجدان

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    اردو محفل کے ہر دلعزیز رکن محترم "سید محمد نایاب حسین " کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وصال پاچکی ہیں ..محفلین سے گزارش ہے اک دفعہ درود شریف، الحمد شریف پڑھ کے ان کی والدہ ماجدہ کی درجات کی ترقی کے لیے دعا کردیں ... بیشک ہم سب اسی کا مال ہیں اور ہمیں اسی کی جانب لوٹ کے جانا ہے .... اللہم صل...
Top