نتائج تلاش

  1. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ مولا سائیں کا کرم ہے ۔ آپ کیسی ہیں بہنا!
  2. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    جگ میں پیسٹ بنانا ہے تو ملک شیک کس میں بنانا ہے :)
  3. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    کیا میٹھے کے لیے بھی یہی احتیاطی تدابیر ہیں :)
  4. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  5. اوشو

    رُوپ مَتی

    خوبصورت انتخاب!
  6. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    تو کیا جگ سے کاٹنے پڑیں گے پیاز :eek: اس کام کے لیے تو چھری کے استعمال کا سنا ہے میں نے :p
  7. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    وہ حفاظتی تدابیر بتائی تو ہیں انہوں نے جن کو استعمال میں لانے کے بعد یہ "بڑے آرام سے پیاز کاٹ لیتے ہیں"۔:)
  8. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    ملک شیک کا لفظ استعمال تو ہوا تھا کہیں شاید آپ کے مراسلے میں
  9. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    دیکھا ماہی احمد کیسے کیسے زبردست طریقے سیکھنے کو مل رہے ہیں۔ آپ نے تو پیاز کا ملک شیک بنانے کا طریقہ بتا کر فارغ کر دیا تھا :)
  10. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    ساتھ میں ملک بھی ڈالنا ہے
  11. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    اصل میں بہت سے ایسے ہیں خاص کر کچن کے متعلقہ جو خواتین کو بالکل آسان لگتے ہیں۔ میں تو پیاز کاٹنے پہ بھاگ گیا تھا جب ککنگ سیکھنے لگا تھا ماں جی سے :( اس لیے یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ مرد حضرات یہ عوامل کیسے سرانجام دیتے ہیں:)
  12. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    میں کسی "صنفِ کرخت" کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہ رہا ہوں۔ آپ بھی بتا دیں میرے نہیں تو کسی اور کے کام ضرور آ جائیں گی :) سید فصیح احمد جی کو بھی بلائیں
  13. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ مولا سائیں کا بہت کرم ہے آپ کیسی ہیں؟
  14. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    اور وہ بنیادی باتیں کیا ہیں جی :)
  15. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  16. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے یہ حقیقت تو نگاہوں سے عیاں ہوتی ہے
  17. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم چہ خوش بودے اگر بودے زبانش در دہانِ من
  18. اوشو

    امین مسجد سنکیانگ چین

    سادگی اور خوبصورتی کا انتہائی دیدہ زیب اور حسین امتزاج۔
  19. اوشو

    بوسنیائی قوم کا پانچ سو سالوں سے جاری دینی-ثقافتی تہوار

    انتہائی زبردست معلوماتی اور خوبصورت بہت شکریہ حسان خان جی
Top