نتائج تلاش

  1. اوشو

    مترجم

    ھاھاھاھا توبہ ہے قیصرانی جی
  2. اوشو

    دست پناہ ۔۔۔۔۔۔ ( اقتباس از عید گاہ )

    خوبصورت جذبات میں گندھی ایک خوبصورت تحریر شکریہ فصیح جی
  3. اوشو

    مترجم

    عزیز امین جی آپ کے بتائے گئے معیارات اور قیصرانی جی کے بتائے گئے تحفظات پر کچھ کچھ پورا اترتا مترجم تو یہ ہی نظر آتا ہے۔ https://translate.google.com.pk/ :)
  4. اوشو

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری میں دال چکن ، روٹی ، چائے سحری میں بھنڈیاں ، پراٹھے، دہی، چائے الحمدللہ
  5. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    واہ جی واہ یہ ہوئی نا بات :)
  6. اوشو

    تھوڑی سی مدد ۔۔۔۔ پینافلیکس کے باریمیں

    قصبے کے لیول پہ کام کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بہت زیادہ مہارت کی ضرورت نہیں۔ بس یہ ہے کہ کسی پینا فلیکس والے کے پاس کچھ عرصہ گزار لیں۔ مشین کی آپریٹنگ اور تھوڑے بہت تکنیکی معاملات سمجھ لیں پھر یہ قدم اٹھائیے گا۔
  7. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی بہنا مجھے یاد ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں جلد ہی کوئی کیمرہ وغیرہ ارینج کرنے کی :)
  8. اوشو

    سوہنی گل کیتی جے

    سوہنی گل کیتی جے
  9. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی بس کچھ ایسا ہی ہے۔ عید پر نت نئے ڈیزائنز کی مانگ ہوتی ہے اور ہم اسے پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں :)
  10. اوشو

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں آلو گوبھی، دہی ، پراٹھے ، چائے
  11. اوشو

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری میں چکن ، روٹی ، آم، روح افزاء، اس کے بعد چائے سحری کا انتظار ہے۔ اب آپ لوگوں کی باری۔ :)
  12. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیسے ہیں شمشاد جی
  13. اوشو

    جامع مسجد مشکوریوسف، پاولودار قازقستان۔

    خوب صورت اور منفرد آرکیٹیکچر۔
  14. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    السلام علیکم
  15. اوشو

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    ہم دیدہ و دل فرشِ راہ کیے منتظر ہیں :)
  16. اوشو

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    جی ضرور! مجھے از حد خوشی ہو گی :)
  17. اوشو

    ہاہاہا یہ بھی خوب رہی

    ہاہاہا یہ بھی خوب رہی
  18. اوشو

    اسی ٹگاں نوں ٹھگن والیاں چو آں۔ ہن بولو :)

    اسی ٹگاں نوں ٹھگن والیاں چو آں۔ ہن بولو :)
  19. اوشو

    اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمی رہے

    اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمی رہے
  20. اوشو

    مبارکباد قیصرانی صاحب ہوئے چالیس ہزاری 40،000

    بہت بہت مبارک ہو قیصرانی جی! اسی طرح رونق محفل بنے رہیے گا۔ خوش رہیں بہت جئیں
Top