ماشاءللہ بہت عمدہ سلسلہ ہے ۔
(فارسی)
آرام
رَاحَۃ
آرام
Relief
میرے خیال میں Rest لفظ زیادہ موزوں رہے گا۔ ریلیف درد ، تکلیف سے چھٹکارے کے معنی میں زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
شروع اردو سے اس لیے بھی ہوتی ہے کہ اس بات کا ذکر آئین میں بھی ہے اور اس پر کافی عرصہ تک اتفاق بھی رہا ہے اور اس پر کام بھی ہوا ہے۔
مادری زبان میں تعلیم پر مباحث ایک دو دہائیوں سے زیادہ ہونے شروع ہوئے ہیں اور اردو پر زور بھی اس لیے دیا جاتا ہے کہ ایک زبان جس میں تعلیم ہوتی بھی رہی ہے اور اب بھی...
اردو کے نفاذ کی مجھے بھی کوئی امید نہیں ہے اور ایسا ہو گا بھی نہیں۔ گفتگو اصل میں یہ ہے کہ تعلیم کن زبانوں میں ہونی چاہیے اور اس کے لیے اگر سیاسی نظام میں تبدیلی آتی ہے اور بلدیاتی سطح پر تعلیم کا کنٹرول دیا جاتا ہے تو پھر علاقائی بنیاد پر اور سکول کی سطح پر کسی زبان میں تعلیم دینے کی آزادی ممکن...
اصل میں بحث انگریزی میں تعلیم سے آگے ہی نہیں جاتی اس لیے مادری تک لوگ پہنچتے ہی نہیں ورنہ اگر صحیح بحث ہو تو مادری زبان سے تعلیم کا آغاز اور پھر بتدریج اردو اور انگریزی زبان میں تعلیم دینے پر بات ہونی چاہیے۔
اردو میں تعلیم پر بات میرے خیال میں اس لیے بھی زیادہ ہوتی ہے کہ یہ زبان اب بھی تعلیم...
یہ ایک مایوس طرز عمل ہے اور اس مایوسی سے کسی بہتری کی گنجائش نکالنا محال ہے۔ پہلے تو اس سے باہر آئیں ورنہ پھر گفتگو اور مباحث کی حاجت کیا ہے ، جب سب کچھ بگڑا ہوا ہی ہے اور اس نے ایسا ہی رہنا ہے۔
ایک حل جو آپ کی نظر میں ممکن ہو وہ کسی اور کی نظر میں ناممکن ہو سکتا ہے اور جو چیز آپ کے نزدیک وقت...
قیصرانی ، اس میں سوال کی کچھ وضاحت نہیں ہوئی۔
کیا یہ کہنا مقصود ہے کہ تعلیم اپنی مادری زبان میں حاصل کرکے پروفیشنل تعلیم کے لیے انگریزی سیکھی جا سکتی ہے اور اعلی تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے بلکہ یہ مشق اب بھی جاری ہے۔
یا یہ کہنا مقصد ہے کہ مادری زبان میں تعلیم کے بعد بھی انگریزی لازم ہے تو پھر...
اس لیے ہی بڑے کہتے ہیں کہ اپنی عمر کے لوگوں میں وقت گزارنا چاہیے۔ :ROFLMAO:
نوجوان اس لفظ کو اپنی عمر کے حساب سے استعمال کرتے ہیں اور اس عمر میں کن خیالات کی یلغار ہوتی ہے اس بابت اسی "نوجوان" سے نہ پوچھ بیٹھیے گا۔ :p
پہلی فیلڈ کا نام وضاحتی ہو جائے تو بہتر ہے
Id سے StmtId
StmtText ٹھیک ہے
StmtBy پر غور و فکر جاری ہے اسے StmtPerson ، StmtSource بھی ہو سکتا ہے
StmtDate ٹھیک ہے
StmtSubjectID کی جگہ StmtSubject ٹھیک رہے گا (ابھی ایک ہی ٹیبل کے حوالے سے سوچ رہے ہیں)
StmtVenue ٹھیک ہے
StmtEvent ٹھیک ہے
یہ دو...
ماشاءللہ ابن سعید کا بیان پڑھ کر پانی کا ایک گلاس پینے کی سخت حاجت محسوس ہو رہی ہے۔
باتیں بہت ساری کی گئی ہیں اور کافی صحیح بھی ہیں مگر ایک نئے طالب علم کے لیے اتنی باتوں کو ایک ساتھ ہضم کرنا کافی مشکل ثابت ہوگا ، میں خود تھک گیا اتنی لمبی پوسٹ پڑھتے پڑھتے اور بے اختیار سیاست کی ملکہ مہوش علی...
بالکل بالکل ، یہ بھی نئے ہی ہیں مگر ویسے نئے جیسے Refurbished کمپیوٹر ہوتے ہیں۔
نور ، محفل میں خوش آمدید اور لگتا ہے محفل کے ساتھ ساتھ شاعری کی بزم بھی جا رکھی ہے جو فی پوسٹ ایک شعر بھی شامل محفل ہو رہا ہے۔
پہلے کیا تو بھی ٹھیک نہیں تو پھر سے خوش آمدید ۔ :)
بائیولوجی میں مجھے دلچسپی ہے مگر کسی سے کچھ پوچھوں یا مدد کے لیے کہوں تو جواب آتا ہے کہ ابھی تومیں خود طالب علم ہوں۔
میرے خیال میں احمد، شروع ایک ٹیبل سے کرو اور اس میں ڈیٹا بھی ہو ۔
اصل چیز ڈیٹا ہے وہ خود بتائے گا کہ اسے اس ٹیبل میں ہونا چاہیے یا نہیں یا اس کے حساب سے فیلڈ کا نام صحیح ہے کہ نہیں۔
ٹیبل کی ڈیٹا ٹائپ تو ہر ڈیٹابیس کے حساب سے بدل سکتی ہیں اس لیے ان پر توجہ کی فی الحال ضرورت نہیں۔
ایک ٹیبل اور...
انتہائی افسوسناک خبر ہے کہ وزیر اعظم صاحب کے لیے کروڑوں کی بی ایم ڈبلیو اور ایوان صدر کی آرائش کے لیے تیرہ کروڑ کا بجٹ تو ہے مگر اس اہم اور تاریخی ادارے کے لیے جیب خالی ہے۔
اچھا بھئی کچھ کرنا پڑے گا ، تم میرے سوئے ہوئی گیمز کے شوق کو جگا کر ہی دم لو گے۔
سوچ رہا تھاکہ پائتھون آسان دہرائی یا ڈیٹابیس پر کچھ لکھو مگر یہاں تو لوگ گیمز پر لگا کر نکل لیتے ہیں۔ :cool: