شکریہ۔ اوباما کی پہلی صدارت کے وقت آرٹیکل پڑھا تھا کہ امریکہ کے صدر اور ہر وہ عہدے دار جو کہ صدر بننے کی لائن میں ہوں، ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ امریکہ میں ہی پیدا ہوئے ہوں۔ اس وقت کی معلومات ذہن میں تھیں
دنیا کی بے شمار کمپنیاں بے شمار مصنوعات بنا کر دوسرو کو بیچتی ہیں۔ جیسے سام سنگ والے ایپل کو بنا کر دیتے ہیں، سمارٹ فون کے پروسیسر اور دیگر چپس شاید کوالکام بناتی ہے اور بیچتی ہے۔ اب سام سنگ، ایپل اور دیگر کمپنیاں اپنی چپس بنانے کی طرف متوجہ ہوئی ہیں۔ اگر کسی چپ کا فالٹ تھا تو وہ اس کے...
امریکی صدر کے لیے اور ہر وہ عہدہ جو صدر کے عہدے تک پہنچ سکتا ہے (بشمول وزیر خارجہ، اگر ہنری کسنجر کو نہ شمار کریں)، پر فائز ہونے کی بنیادی شرط پیدائشی امریکی ہونا ہے