باب 2
سیارہ زمین
سیارہ زمین پر پتھریلا خول ہے جسے لیتھو سفیئر کہتے ہیں، آتش فشانی چٹانوں پر مشتمل ہے جن میں گرینائٹ یعنی سنگِ خارا اور بسالٹ یعنی مرمر سیاہ اور دیگر رسوبی چٹانیں اس کی بالائی تہہ بناتی ہیں۔ زمین کی بالائی سطح اصل میں آتش فشانی چٹانوں سے بنی ہے جبکہ رسوبی چٹانیں بعد میں پانی کی...