صوتی قافیہ جیسی اردو میں کوئی چیز نہیں پھر دوبارہ کہتا ہوں. یہ صوتی قافیہ نہیں.
صوتی قافیہ ہوتا ہے جیسے:
آپ کا قافیہ آب,
طاق کا قافیہ جھانک,
راگ کا قافیہ خاک وغیرہ.
یعنی ملتے جلتے حروف کو قافیہ کرنا.
قاف اور کاف کو,
ب اور پ کو,
ت اور ط کو,
سین اور ص کو.
یہ صوتی قافیہ ہے. مگر یہ جائز نہیں...